کھیل

دبئی (سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف چار روزہ وارم اپ میچ میں پاکستان اے ٹیم دو سواٹ ھہتررنزبناکرآو¿ٹ ہوگئی۔ آف اسپنرنیتھن لیون نے آٹھ وکٹیں لیکر پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ پاکستان اے ٹیم میں کوئی اسپنر…

لاہور (سپورٹس ڈیسک) ابوظہبی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں عبدالرزاق اور عمران نذیر لاہور قلندرز کی جانب سے ایکشن میں نظر آئیں گے، 4 سے 6 اکتوبر تک شیڈول ایونٹ میں ذوالفقار بابر اور 3 غیرملکی کرکٹرز بھی قلندرز کا…

کراچی(ویب ڈیسک)پاکستان اور بھارت کے کرکٹ بورڈز کے درمیان قانونی جنگ اگلے تین روز میں اپنے منتطقی انجام کو پہنچ جائے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے نقصان کے ازالے کے لئے ا?ئی سی سی کے تنازعات حل کرنے والی کمیٹی…

دبئی(ویب ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے ون ڈے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق افغانستان کے راشد خان نمبر ون آل راو¿نڈر بن گئے ہیں جبکہ قومی ٹیم کے محمد حفیظ پانچویں پوزیشن پر…

لندن (ویب ڈیسک )پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم ’ٹیم خان‘ کا شاندار پریمیئر رینڈانس فلم فیسٹول میں ہوا۔دستاویزی فلم ’ٹیم خان‘باکسر عامر کی زندگی پر مبنی ہے جس میں ان کی محنت لگن…

دبئی(یواین پی)بھارتی ٹیم کے کپتان روہیت شرما کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کرکٹ کھیلی اور ایشیاءکپ میں ٹائٹل کامیابی سخت محنت کا انعام ہے۔ان کا کہنا تھا کہ وہ پورے ایونٹ پر حکمران…