کھیل

دبئی( یواین پی )آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستانی کھلاڑی آج اتوار کو یواے ای میں اکٹھے ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین ٹیسٹ سیریز 7 اکتوبر کو شروع ہوگی،کانٹی سیزن کھیلنے والے اظہر علی انگلینڈ سے…

لاہور( ویب ڈیسک )پاکستانی فاسٹ باو¿لر محمد عباس کو لیسٹر شائر کاو¿نٹی کا بہترین باو¿لنگ پرفارمنس کا ایوارڈ مل گیا۔لیسٹر شائر کاو¿نٹی ایوارڈز میں بہترین کارکردگی دکھانے پر کرکٹرز کو ایوارڈ دیئے گئے، اس موقع پر محمد عباس کو باو¿لنگ…

ڈھاکہ(نیوزایجنسیاں)انجری کے سبب ایشیا کپ ادھورا چھوڑ کر وطن واپس آنے والے بنگلہ دیشی آل رانڈر شکیب الحسن کی زخمی انگلی کی سرجری کر دی گئی۔ایشیا کپ سے قبل ہی شکیب الحسن انجری کا شکار تھے لیکن ایک سینئر کھلاڑی…

لاہور(نیوز ایجنسیاں) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کپتان کی تبدیلی کا امکان مسترد کردیا۔قومی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ میں مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ…

دبئی(نیوزایجنسیاں)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا آغاز (آج)ہفتہ سے پاکستان اے اور آسٹریلیا کے درمیان چار روزہ میچ سے ہوگا جس میں قومی اے ٹیم کی قیادت اسد شفیق جب کہ مہمان ٹیم کی قیادت ٹم پین کریں گے۔اس…