Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جنوبی کوریا میں تاریخ کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ، پارہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گی
    • سابق سری لنکن فاسٹ بولر رومیش پاتھیرگے نے جیولن میں ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا کو شکست دے دی
    • بھارت اسرائیل کو اسلحہ بھیج کر غزہ میں مبینہ نسل کشی کا حصہ بن سکتا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
    • ایران پر حملے کا منصوبہ مؤخر، ٹرمپ نے جلد معاہدہ ہونے کی امید پر فوجی کارروائی روک دی
    • پاکستان میں برفانی تودہ گرنے سے لاپتا تمام 10 کوہ پیما جاں بحق، مہم چلانے والی کمپنی نے تصدیق کر دی
    • پاکستان اور کینیڈا کے درمیان براہِ راست فضائی رابطے بحال ، کینیڈین ایئرلائن نے منظوری کے لیے درخواست دے دی۔
    • ٹرمپ: ایران پر امریکی حملہ روک دیا معاہدہ طے پانے کے قریب
    • شمالی وزیرستان آپریشن میں پانچ دہشت گرد ہلاک، میجر حافظ احسان الٰہی نے جامِ شہادت نوش کیا
    • سیف الملوک جھیل پر سیاحوں کا داخلہ حفاظتی خدشات کے باعث بند کر دیا گیا
    • خیرات کی سیٹوں پر بیٹھے ہوئے ہم پر چڑھائی نہ کریں صوبائی وزیر سندھ سعید غنی
    • بلاول بھٹو حکومت کی الٹی گنتی کروانے سے پہلے اپنے والد سے استعفیٰ لیں جو ہمارے ووٹ سے صدر بنے عظمیٰ بخآری
    • 30 سال کا سفر تین سال میں طے کرنے والے ہمیں مشورے نہ دیں رانا ثنا اللہ کا محسن نقوی کو قرارہ جواب
    • پیپلز لبریشن آرمی کا 99 واں یومِ تاسیس، جی ایچ کیو میں پروقار تقریب فیلڈ مارشل عاصم منیر، چینی سفیر ژانگ زیڈونگ، ڈیفنس اتاشی میجر جنرل وانگ ژونگ کی شرکت
    • یوکرین پر روس کا بڑا رات بھر حملہ، 35 میزائل اور 185 ڈرون داغے گئے: زیلنسکی
    • مسلم لیگ (ن) کے رکنِ قومی اسمبلی ملک اقبال چنڑ 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گلگت بلتستان میں براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہو گئی
    • ارشد ندیم اپنے کامن ویلتھ جیولن گولڈ کا دفاع نہ کر سکے، نویں پوزیشن پر اختتام
    • فاطمہ زہرا کامن ویلتھ گیمز کا تمغہ جیتنے والی پاکستان کی پہلی خاتون باکسر بن گئیں
    • سیوٹا سے 37 ہزار 500 تارکینِ وطن کی واپسی، اموات کی تعداد 57 ہو گئی
    • اپنے بل بوتے پر کونسلر کا الیکشن نہیں جیت سکتے اور بات کر رہے ہیں نئے صوبوں و انتظامی یونٹس کی:اسمہ نواز کا ٹوئٹ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کر دیا

    By Daily Khabrainاکتوبر 8, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پارل(آئی این پی) جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو تیسرے اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 3-0 سے وائٹ واش کر دیا، فاتح ٹیم نے 229رنز کا ہدف 45.5اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا، ہینڈرکس نے 66اور کلاسن نے 59رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا، سین ولیمز کی69رنز کی اننگز رائیگاں گئی، سٹین اور ربادا نے تین، تین کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ہفتے کو پارل میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میںزمبابوین قائد ہملٹن مسکڈزا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو ان کیلئے مہنگا ثابت ہوا، زمبابوین ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 49.3 اوورز میں 228 رنز بنا کر آﺅٹ ہو گئی، سین ولیمز کے سوا زمبابوے کا کوئی بھی کھلاڑی پروٹیز باﺅلرز کا ڈٹ کر مقابلہ نہ کر سکا، ولیمز 69 رنز بنا کر نمایاں رہے، مسکڈزا 28، سولومون میر 7، کریگ ایرون بغیر کوئی رن بنائے، برینڈن ٹیلر 40، پیٹر مور 10، ایلٹن چیگمبرا 9، ٹریپانو 29، ماووتا 18 اور کائل جروس 8 رنز بنا کر آﺅٹ ہوئے، ڈیل سٹین اور کگیسوربادا نے 3، 3 عمران طاہر اور پہلک وایو نے 2، 2 وکٹیں لیں۔جواب میں جنوبی افریقن ٹیم نے مطلوبہ ہدف 46ویں اوور میں 6 وکٹوں پر حاصل کیا، ایڈن مارکرم اور ہینڈرکس نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کو 75 رنز کا آغاز فراہم کر کے اس کی جیت کی بنیاد رکھی، ہینڈرکس 66 اور کلاسن 59 رنز بنا کر نمایاں رہے، مارکرم 42، کپتان ڈوپلیسی 26، جے پی ڈومینی ایک رن بنا کر آﺅٹ ہوئے، پہلک وایو بغیر کوئی رن بنائے آﺅٹ ہوئے، زونڈو 25 اور سٹین 4 رنز بنا کر ناٹ آﺅٹ رہے، ٹریپانو نے 2 جبکہ جروس، چتارا، ماووتا اور ولیمز نے ایک، ایک وکٹ لی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سابق سری لنکن فاسٹ بولر رومیش پاتھیرگے نے جیولن میں ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا کو شکست دے دی

      ارشد ندیم اپنے کامن ویلتھ جیولن گولڈ کا دفاع نہ کر سکے، نویں پوزیشن پر اختتام

      فاطمہ زہرا کامن ویلتھ گیمز کا تمغہ جیتنے والی پاکستان کی پہلی خاتون باکسر بن گئیں

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.