Uncategorized

لاہور (کرائم رپورٹر) لاہور میں ڈولفن سکواڈ کا جعلی، ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس اور بلیک لسٹڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے۔ ترجمان ڈولفن کے مطابق سیف سٹی کیمروں کی نشاندہی پر کارروائی کرتے ہوئے 11گاڑیوں کو رائونڈ اپ کر…

ملتان (سٹی رپورٹر) ستھرا پنجاب اتھارٹی صوبے کے 41 اضلاع صفائی کے لئے استعمال ہونے والی اربوں روپے مالیت کی مشینری اور گاڑیاں ناکارہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ملتان سمیت دیگر اضلاع کی ستھرا پنجاب ایجنسیوں نے نئی مشینری…

اسلام آباد (این این آئی)فاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ صحت پاکستان کا صرف انتظامی مسئلہ نہیں بلکہ قومی سلامتی اور قومی معیشت کا بھی اہم مسئلہ ہے، پاکستان میں بیماریوں کے بڑھتے ہوئے بوجھ کے باعث…

لاہور(خبریں ڈیجیٹل)ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے تاریخ رقم کردی، کمپنی کا دیوہیکل راکٹ اسٹار شپ پہلی بار زمین کے مدار میں کامیابی سے پہنچ گیا۔ یہ کامیابی 28 ستمبر 2026 کو اسٹار شپ کی 14ویں مکمل آزمائشی پرواز…

لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت نے کائونٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) میں نیا  کائونٹر نیریٹو ونگ قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کائونٹر نیریٹو اینڈ کاگنیٹو سکیورٹی ونگ کے قیام کی منظوری دے دی گئی ہے جبکہ نئے…

لاہور (این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان میں انٹرنیشنل میچز دکھانے کے میڈیا رائٹس کا معاہدہ ختم کرنے کے خلاف دائر درخواست معاہدہ ختم کرنے کا تحریری نوٹس پیش کرنے پر نمٹا دی۔…

لاہور (جنرل رپورٹر) میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کیلئے رول نمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں۔ ترجمان کے مطابق رواں سال دوسرے سالانہ امتحان میں64 ہزار 650 امیدوار شرکت کریں گے جبکہ امتحانات کا آغاز6 اکتوبر سے ہوگا۔ لاہور…

کراچی(آئی این پی ) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے مائیکرو انٹرپرائزز اور ہائوسنگ قرضوں کی حد 50لاکھ روپے کرنے کی تجویز دیدی۔ایس ای سی پی کے اعلامیہ کے مطابق مجوزہ ترامیم شراکت داروں کی…