امریکی یونیورسٹی آف نورٹے ڈیم میں قانون کی طالبہ کارا منڈ 51 حسیناو¿ں کو شکست دے کر نئی مس امریکا منتخب ہوگئیں۔امریکی ریاست نارتھ ڈکوٹا کی رہنے والی 23 سالہ حسینہ کارا منڈ سال 2018 کے لیے امریکا کی تمام…
شوبز
کراچی : فیشن پاکستان کونسل کی جانب سے کراچی میں پاکستان فیشن ویک کا آغاز ہو گیا ہے جو کہ 14 ستمبر تک جاری رہے گا۔فیشن کے نت نئے انداز کو خواتین اور مرد حضرات دونوں ہی پسند کرتے ہیں…
ممبئی:فلم کک کے بعدجیکولین فرنانڈیز آئندہ فلم میں بھی سلمان خان کی ہیروئن بننے والی ہیں۔بہت دنوں سے یہ بات زیر بحث تھی کہ سلمان کی آنے والی فلم میں ان سے رومانس کون کرنے والا ہے۔ جیکولین کے مداحوں…
ممبئی: اداکارہ پریانکا چوپڑہ نے شامی مہاجر بچوں کے کیمپ کے دورے پر اعتراض کرنے والے بھارتیوں کو کرارا جواب دیا ہے۔ پریانکا اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف کی خیرسگالی سفیر بھی ہیں اور انہوں نے گزشتہ روز…
لاہور: ادکارہ نور کے خلع کے معاملے پر عدالت نے ادکارہ اور شوہر ولی حامد کو صلح کا آخری موقع دے دیا ہے۔ لاہور(ویب ڈیسک )کے مطابق اداکارہ نور کی طرف سے دائر خلع کی درخواست کی سماعت لاہور کی…
نئی دہلی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی اس وقت اپنے بیٹے ویان کے ساتھ دبئی میں چھٹیاں منا رہی ہیں ،اس وقت وہ بیلہاسہ ہا?س میں ٹھہری ہوئی ہیں ،جو کہ ڈاکٹر سیف احمد بیلہاسہ کاہے۔ تفصیلات کے مطابق…
