تازہ تر ین

مصباح کے بعد”لالہ“ نے بھی چیپل کوآئینہ دکھادیا

کراچی(نیوزایجنسیاں) پاکستان کے آل راو¿نڈر شاہد آفریدی نے بھی سابق آسٹریلوی کپتان ای ین چیپل کو آئینہ دکھا دیا۔شاہد آفریدی نے پاکستان کی جانب سے دوسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کو شکست دینے کے بعد ٹویٹر پرٹیم کو مبارکباد دینے کے ساتھ چیپل کی بھی خبر لی، جنھوں نے ٹیسٹ سیریز میں اپنی ٹیم کی 0-3 سے کامیابی کے بعد آسٹریلوی بورڈ سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ پاکستان ٹیم کو اپنے ملک میں مدعو ہی نہ کرے، انھوں نے مصباح الحق کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔شاہد آفریدی نے اپنے ٹویٹ میں لکھاکہ ” شاباش پاکستان، حفیظ نے بہترین کپتانی کے ساتھ عمدہ اننگز بھی کھیلی، جنید خان اور شعیب ملک نے بھی اچھا پرفارم کیا، کیا ای ین چیپل آپ نے میچ دیکھا؟“


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain