Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • این ڈی ایم اے کا سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ الرٹ
    • اسپین میں تباہ کن جنگلاتی آگ، 11 افراد ہلاک، 19 لاپتہ
    • خامنہ ای اور چار اہلخانہ افراد کی امام رضاؑ مزار میں تدفین
    • پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر 50 فیصد ٹیکس ریلیف کا اعلان
    • ایران کے خلاف آپریشن کی خفیہ حمایت پر یو اے ای پر الزام
    • رونالڈو نے نایاب CR7 بوٹس IShowSpeed کو تحفے میں دے دیے
    • اسرائیل نے مفتی اعظمِ القدس کو مسجد اقصیٰ سے ایک ہفتے کے لیے روک دیا
    • ایران کی امریکا کو جوابی کارروائی کی وارننگ
    • ایران کا معاہدے کی پاسداری کا دعویٰ، امریکا پر خلاف ورزی کا الزام
    • کیوبا میں ایک ہفتے میں دوسری ملک گیر بجلی بندش
    • قتل کی کوشش پر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
    • حکومت نے چینی برآمد کی تجویز مسترد کر دی۔
    • وفاقی حکومت نے پٹرول 13 اور ڈیزل 14 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا
    • مشرقی تہران صوبے میں دھماکے کی اطلاع
    • حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
    • کامیاب ثالثی کے بعد کشیدگی تھم گئی؛ امریکا اور ایران کے ایکدوسرے پر حملے بند
    • وزیرِ صحت نے نوجوانوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز کی وجہ نائٹ پارٹیز کو قرار دے دیا
    • سپر ٹائفون باوی سے 15 افراد ہلاک، بڑے پیمانے پر انخلا جاری
    • امریکی قونصل خانوں نے کراچی اور لاہور میں خدمات دوبارہ شروع کر دیں
    • فلپائن میں طوفان سے ہونے والے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بنگلہ دیش میں 26اہلکاروں کو سزائے موت کا حکم

    By Daily Khabrainجنوری 17, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ڈھاکا(ویب ڈیسک) بنگلادیش کی عدالت نے 7  افراد کو اغوا کے بعد قتل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر سیکیورٹی فورسز کے 26 اہلکاروں کو سزائے موت اور 9 کو عمر قید کی سزا سنا دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق  2014 میں حکمراں جماعت کے خلاف مظاہروں کے دوران 7 افراد کو اغوا کے بعد قتل کرنے کے مقدمے کی سماعت کے دوران فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر عدالت نے 35 میں سے 26 ملزمان پر جرم ثابت ہونے پر سزائے موت اور 9 کو قتل میں معاونت کے جرم میں عمر قید کی سزا سنا دی۔ سزائے موت پانے والے 26 میں سے 16 اہلکاروں کا تعلق ریپڈ ایکشن بٹالین سے ہے۔سزائے موت پانے والوں میں وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی کابینہ میں شامل ایک وزیر کا داماد ہے جو  ریپڈ ایکشن بٹالین کا کمانڈر بھی ہے جس کے حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ وہ واقعے کے بعد بھارت روانہ ہوگیا تھا۔  عدالتی فیصلے کے بعد متاثرہ افراد کے وکیل سخاوت حسین خان کا کہنا ہے کہ وہ فیصلے سے مطمئن ہیں اور انہیں انصاف مل گیا ہے جب کہ انہوں نے ہائیکورٹ کا بھی شکریہ ادا کیا جس کی مداخلت کے بعد کیس کے بااثر مرکزی ملزم اور وزیراعظم کی کابینہ میں شامل وزیر کے داماد کو  کولکتہ سے گرفتار کر کے لایا گیا ۔وزیرقانون و انصاف انیس الحق کا کہنا ہے کہ ریاست نے مقدمے میں اپنی ذمہ داری پوری کی اور مجرموں کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا اور مجھے یقین ہے کہ متاثرہ خاندان عدالتی فیصلے سے مطمئن ہوں گے۔ دوسری جانب انسانی حقوق کے کے کام کرنے والے تنظیم کاکہنا ہے کہ جنوری 2009 سے اب تک ملک بھر سے 326 افراد کو لاپتہ کیا جاچکا ہے جن کا تعلق اپوزیشن جماعتوں سے ہے۔واضح رہے عوامی لیگ کے ہمدرد ایلیٹ سیکیورٹی یونٹ سے تعلق رکھنے والے اہلکاروں نے بنگلادیش کے شہر نارائن گنج میں اپریل 2014 میں حکومت مخالف احتجاج کرنے والے 7 افراد کو اغوا کے بعد قتل کر دیا تھا جس کے بعد ان کی لاشیں دریا میں بہا دیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      اسپین میں تباہ کن جنگلاتی آگ، 11 افراد ہلاک، 19 لاپتہ

      خامنہ ای اور چار اہلخانہ افراد کی امام رضاؑ مزار میں تدفین

      ایران کے خلاف آپریشن کی خفیہ حمایت پر یو اے ای پر الزام

      تازہ ترین

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.