تازہ تر ین

کپتان نے پی پی پی کی ایک اور وکٹ گرا دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)گجرات سے پیپلزپارٹی کے اہم رہنما نوابزادہ غضنفر گل نے پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا، اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے ملاقات میں فیصلے سے آگاہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصا ف نے پیپلزپارٹی کی عام انتخابات سے قبل ایک اور وکٹ گرا دی۔ گجرات سے پیپلزپارٹی کے اہم رہنما نوابزادہ غضنفر گل نے خورشید شاہ سے ملاقات کر کے پارٹی چھوڑنے کے فیصلے سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں نوابزادہ غضنفر گل نے اپوزیشن لیڈر کو بتایا کہ 30سال سے پارٹی کیلئے خدمات سر انجام دیتا رہا اب اپنے آپ کو پارٹی میں اجنبی محسوس ہوں لہٰذا پارٹی رکنیت سے مستعفی ہو رہا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain