اسلام آباد (ویب ڈےسک)سینئر صحافی اور تجزےہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی پروگرام مےں کہا ہے کہ مسلم لےگ ن عمران خان کو 5 ےا 10 سال کیلئے نا اہل اور پی ٹی آئی کو کالعدم جماعت قراردےنے کے لیئے کوششےں کر رہی ہے۔جبکہ دانےال عزےز نے بھی سپرےم کورٹ سے مطالبہ کےا ہے کہ ”اشتہاری“ کو گرفتار کر لے۔






































