اسلام آباد (امتنان شاہد سے) سپریم کورٹ میں چلنے والے عمران خان نااہلی کیس میں سابق اہلیہ جمائما دو سے تین ہفتہ میں پاکستان آسکتی ہیں۔ اس بات کا بھی امکان ہے کہ ضرورت پڑنے وہ سپریم کورٹ میں بھی پیش ہوں، عمران خان کے خاندانی ذرائع نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلہ میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی تین سے چار بار سابقہ اہلیہ جمائما فون پر بات ہوچکی ہے اور انہوں نے عمران خان کو یقین دلایا ہے کہ وہ نااہل کیس میں جس حد تک اخلاقی مدد کرسکی کرینگی اگر ضرورت پڑی تو اس سلسلے میں وہ پاکستان بھی آئیں گی۔
Trending
- کراچی کے قریب کھلے سمندر حادثہ، 2 جہاز ٹکرا گئے
- حمل کی مسلسل نگرانی کرنے والا الٹراساؤنڈ پیچ متعارف، جسے پہنا بھی جاسکتا ہے
- گوشت کھانے والوں اور لمبی عمر کے درمیان تعلق پر نئی تحقیق، ماہرین بھی حیران
- علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ، برطانوی اخبار کا دعویٰ
- وفاقی حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کےلیے تیار، اہم خدوخال سامنے آگئے
- بھارت کے 15 سالہ کرکٹر ویبھوو سوریا ونشی نے کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا
- کیا پاکستان کو ٹھیک کیا جاسکتا ہے؟
- پٹرول کی قیمتوں میں 20 روپے فی لٹر سے زائد کمی کا امکان
