Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • این ڈی ایم اے نے 23 جولائی تک شدید موسمی صورتحال کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔
    • پاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 20 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی، عالمی سطح پر فی اونس قیمت 4 ہزار ڈالر سے بڑھ گئی۔
    • متحدہ عرب امارات نے ایران جنگ فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا، امریکا کو ذمہ دار قرار دینے سے گریز کیا۔
    • ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا اب سپر پاور نہیں رہا۔
    • حکومت نے سابق ارکانِ قومی اسمبلی کے بچوں کے لیے بلیو پاسپورٹ کا فیصلہ واپس لے لیا۔
    • چین، قطر، ترکیہ اور متحدہ عرب امارات پورٹ قاسم کی ترقی کے لیے 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے۔
    • ڈیفنس میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کی کار کے قریب فائرنگ، پولیس ذرائع
    • ورلڈ کپ فائنل سے قبل لامین یامل کی دعا اور قرآن پاک کی تلاوت کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
    • غزہ پر اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق، محکمہ صحت
    • برطانیہ میں ریپ اور انسانی اسمگلنگ کے نئے مقدمات کے بعد ٹیٹ برادران میامی میں گرفتار۔
    • ایران کے صوبہ خوزستان میں 5.0 شدت کا زلزلہ۔
    • امریکی فوج کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف حملوں کا آٹھوی رات کا مرحلہ مکمل ہو گیا۔
    • این سی سی آئی اے کا نورین نیازی کو نوٹس جاری
    • پی ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع کے لیے سیلابی الرٹ جاری کر دیا۔
    • ماشربُرم چوٹی سر کرنے کے دوران چیک کوہ پیما ہلاک
    • میکسیکو کے ساحل پر 7.4 شدت کا زلزلہ، سونامی کا خطرہ پیدا ہوگیا
    • ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں
    • دی ایلڈرز کا انتباہ: اسرائیل فلسطین کو مٹانے کی کوشش کر رہا ہے، فوری اقدام کا مطالبہ
    • وینزویلا نے زلزلہ بحالی کے لیے آئی ایم ایف سے 346 ملین ڈالر حاصل کر لیے
    • اردن کی فوج کا دعویٰ: فضائی دفاعی نظام نے 10 ایرانی میزائل مار گرائے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عوام کیلئے بڑی خو شخبری ،مزدور کی کم ازکم اجرت بارے قو می اسمبلی میں دبنگ کا رروائی

    By Daily Khabrainجون 15, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    parliment
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(ویب ڈیسک) اپوزیشن کی عدم موجودگی میں قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دیدی گئی۔بائیکاٹ کے باعث اپوزیشن کی 2 ہزار سے زائد کٹوتی کی تحریکیں مسترد کرکے وزارتوں اورڈویڑن کیلیے 34 کھرب50 ارب 93 کروڑ 55 لاکھ روپے کے150 مطالبات زر کی یکطرفہ اتفاق رائے سے منظوری دی گئی جبکہ وزیر خزانہ اسحق ڈار نے مزدورکی اجرت میں1400 روپے اضافے، زرعی قرضوں کی حدبڑھانے، در ا?مد ات پرکسٹم ڈیوٹی میں کمی کااعلان کیا۔تفصیلات کے مطابق تقاریر براہ راست نشر نہ کرنے پر اپوزیشن جماعتوں نے پھرواک ا?وٹ کیا، بائیکاٹ سے قبل اپنے خطاب میں خورشید شاہ نے کہاکہ وزیر خزانہ کومبارکباددی کہ دوسراموقع ہو گاجب ان کی تقریر براہ راست نشرہوگی،انھوں نے کہاکہ اسلامی اتحاد کاکیا مقصد ہے، وزیراعظم اسلامی عسکری اتحاد کی وضاحت پارلیمنٹ میں کریں،راحیل شریف کوکس شرط پرسعودی عرب بھیجاگیا،حکومتی بیانات آئے تھے کہ جب تک ٹرم آف ریفرنس طے نہ ہوںراحیل شریف کو این اوسی جاری نہیں کیاجائیگا۔وزیراعظم پارلیمنٹ کو دورہ سعودی عرب کے بارے میں اعتمادمیں لیں،اس کیساتھ ہی اپوزیشن جماعتوں کے ارکان نے وزیر خزانہ کی تقریر اور اجلاس کی دیگر کارروائی کا بائیکاٹ کردیاجس کے بعدحکومت نے اپوزیشن کی عدم موجودگی میں لازمی اخراجات کی منظورi کروالی اور قومی اسمبلی میں پہلی باروفاقی بجٹ پر بحث کو اپوزیشن کی عدم موجودگی میں یکطرفہ طور پرسمیٹاگیاہے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مالی سال 2017-18کے بجٹ پر بحث سمیٹتے ہوئے کہاکہ ا?ئندہ مالی سال میں مزدور کی کم از کم اجر ت کی حد 15ہزار 400 روپے مقرر کر دی گئی ہے چھوٹے کاشتکار وںپر زرعی قرضوں کی حد بڑھاکر 75000 روپے، ڈیزل پر چلنے والے انجن پر سیلز ٹیکس ختم ، اسلامی سکوک میں20 لاکھ روپے تک کی سرمایہ کاری پر ٹیکس چھوٹ ، ایکسپورٹ سیکٹرزکے لیے ایکسپورٹ ٹیکس کی شرح کو 2فیصد سے کم کرکے 1 فیصد ،فیڈ گیس کیلئے ایل این جی پر سیلز ٹیکس کی شرح 17فیصد سے کم کرکے 5 فیصد کر دیاگیاہے۔ہمیں سینیٹ کی طرف سے 276 تجاویز موصول ہوئیں جن میں سے147 کاتعلق منصو بوں اور پی ایس ڈی پی سے تھااور ان کو ہم نے پلاننگ اینڈ ریفارمز ڈویڑن کو بھجوادیاہے۔بقیہ 129 تجاویز میں سے 75 کلی یاجزوی طور پر منظور کر لی گئی ہیں یااصولی طور پر ان سے اتفاق کیاگیاہے۔بعض لوگ یہ غلط تاثر پھیلارہے ہیں کہ پاکستان کے بیرونی قرضوں میں بے تحاشااضافہ ہو گیاہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      این ڈی ایم اے نے 23 جولائی تک شدید موسمی صورتحال کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔

      پاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 20 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی، عالمی سطح پر فی اونس قیمت 4 ہزار ڈالر سے بڑھ گئی۔

      حکومت نے سابق ارکانِ قومی اسمبلی کے بچوں کے لیے بلیو پاسپورٹ کا فیصلہ واپس لے لیا۔

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.