اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاناما لیکس کی تحقیقات کرنیوالی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) سے متعلق تقاریر کرنیوالے لیگی رہنماں کی تقاریر کا سکرپٹ طلب کیے جانے کے بعد عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد اپنے بیان سے انکاری ہوگئے تاہم جے آئی ٹی سے متعلق شیخ رشید کا بیان نجی ٹی وی نے نشرکردیاجس میں انہوں نے جے آئی ٹی کو جاتی عمراہ انوسٹی گیشن اتھارٹی قراردیا تھا۔ شیخ رشید کے اس چیلنج پر میزبان نے مسکراتے ہوئے کہاکہ میں سنادوں گا،آپ کو برا نہیں لگے گاجس پر شیخ رشید نے موقف اپنایا کہ مجھے خوشی ہوگی، آپ دکھادیں ، میں آپ کو کال کروں گا، اگر کہاہوگا تو کسی اور حوالے سے کہا ہوگا، جے آئی ٹی سے متعلق نہیں کہا۔ اس چیلنج پر اینکر 21اپریل کی شیخ رشید احمد کی ویڈیو چلادی جس میں انہوں نے کہاکہ یہ جے آئی ٹی جو انہوں نے بنائی ہے، جاتی عمرہ انوسٹی گیشن اتھارٹی ہے، اس کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی ۔جے آئی ٹی کی مخالفت میں تقریر
شیخ رشید بھی پکڑے گئے
بریکنگ نیوز
- جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے
- عاقب جاوید نے پاکستان کے 2027 ون ڈے ورلڈ کپ جیتنے کے امکانات مسترد کر دیے۔
- امریکا۔ایران جنگ پر اخراجات 37.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئے
- ڈچ طلبہ نے دنیا کی پہلی شمسی توانائی سے چلنے والی ایمبولینس متعارف کرا دی۔
- گوجرانوالہ کا شمسی انڈر پاس شدید بارش کے بعد زیرِ آب
- ثمر خان، نومی خان اور کامی کلکس نے 5,100 میٹر بلند فرگم پاس سر کر لیا۔
- عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ
- ڈیوڈ وارنر نے نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کے الزام کا اعتراف کر لیا
- رحمت شاہ افغانستان کی ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم کے کپتان مقرر
- پاکستانی طلبہ نے حیاتیات اولمپیاڈ میں چاندی کا تمغہ اور میرٹ سرٹیفکیٹ جیت لیا
- مری پولیس نے سیاحوں کے لیے سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا۔
- مسٹر بیسٹ نے دیرینہ دوست تھیا بوئسن سے جزیرے پر منعقدہ شاندار تقریبِ میں شادی کر لی
- پاکستان میں سونے کی قیمت تقریباً 4 لاکھ 40 ہزار روپے تک پہنچ گئی۔
- ‘گاڈزیلا ورسز کانگ’ کی اداکارہ کیلی ہوٹل 18 سال کی عمر میں ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئیں
- پاکستانی کوہ پیماؤں نے 27 سال بعد ہندوکش کا دور افتادہ درہ دوبارہ کھول دیا
- فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل گراؤنڈ کے ٹکڑے 450 ڈالر میں فروخت کرے گا
- عبداللہ اقبال یوئیفا چیمپئنز لیگ کھیلنے والے پہلے فعال پاکستانی فٹبالر بن گئے
- کینیڈین ایئر، لفتھانزا، اطالوی ایئرلائنز اور کیتھے پیسیفک نے دبئی کی پروازیں اگست تک معطل کر دیں۔
- ممدانی: نیویارک کے پاس آئی سی سی وارنٹ پر نیتن یاہو کو گرفتار کرنے کا اختیار نہیں
- ٹرمپ نے امریکا۔سعودی تاریخی سول جوہری معاہدے کی منظوری دے دی
