Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہم نے ایران پر کوئی حملہ نہیں کیا: کویت
    • مودی ہار گیا GEN-Zجیت گئی
    • بھارت کی "کاکروچ” پارٹی نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا
    • قازقستان وسطی ایشیا کی پہلی ایئر ٹیکسی سروس شروع کرنے کے لیے تیار
    • آسٹرین ایئرلائنز اور آئی ٹی اے ایئرویز نے اسرائیل کے لیے پروازیں معطل کر دیں
    • ٹرمپ: اسرائیل کو تسلیم کیے بغیر سعودی جوہری پروگرام کی حمایت نہیں
    • پاکستانی بائیکر شان علی نے امریکا بھر میں تنہا موٹر سائیکل کا سفر مکمل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی
    • بھارتی وزیرِ تعلیم نے استعفیٰ دے دیا
    • سعودی اتحاد کا الحدیدہ میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملہ، بندرگاہیں کھلی رہیں
    • حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم ذمہ داری، وزیراعظم آفس میں نیا دفتر
    • چین سے ملاقات میں ایران نے آبنائے ہرمز کشیدگی کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہرا دیا
    • نابلس کے مشرق میں فلسطینی قصبے پر اسرائیلی فوج کا چھاپہ
    • عبداللہ فضل ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز سے باہر
    • ٹرمپ: ایران سے مذاکرات جاری، ایٹمی ہتھیار کی اجازت نہیں
    • ٹانک میں دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی کارروائی میں 12 دہشتگرد ہلاک، 15 اہلکار شہید: آئی ایس پی آر
    • ایران کا کہنا ہے کہ حالیہ امریکی حملوں میں 55 افراد جاں بحق ہوئے ہیں
    • بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے استعفیٰ دے دیا
    • مون سون کے بڑھتے خطرات کے درمیان پاکستان کے ڈیم 58 فیصد بھر گئے۔
    • امریکہ نے پاکستانی درآمدات پر 10 فیصد ٹیرف عائد کر دیا
    • شاہراہِ بلتستان پر سیلاب سے متاثرہ پل کی بحالی کا کام جاری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اقامہ دوہری شہریت نہیں, چھپانا جرم ہے

    By Daily Khabrainجولائی 26, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف خورشید شاہ نے وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست دان کا اولین فرض جمہوریت اور پارلیمنٹ کو بچانا ہے اس لیے وزیر اعظم چلے جائیں اور فیصلے سے قبل اپنا متبادل لے کر آئیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر نے کہاکہ اقامہ دوہری شہریت کےلئے نہیں بلکہ ملازمت کےلئے ہوتا ہے اس لیے یہ کوئی جرم نہیں لیکن اس کو چھپانا اور اس سے حاصل آمدنی کو ظاہر نہ کرنا جرم ہے۔خورشید شاہ نے کہا کہ پاناما کیس میں پاناما کے علاوہ بھی بہت کچھ نکلا ہے ¾ سماعت کے دوران نعیم بخاری نے صرف ڈیڈھ گھنٹے دلائل دیئے جبکہ باقی وقت حکومتی وکلا نے لے لیا۔پاناکیس کے فیصلے کے حوالے سے انہوںنے کہاکہ سماعت کے دوران ججوں کے سوالات سے مقدمہ واضح ہوجاتا ہے،دو جج صاحبان کا فیصلہ پہلے سے موجود ہے اور اب دیگر تین ججوں کا فیصلہ بھی آ جائے گا۔ انہوںنے کہاکہ ایک مرتبہ اپوزیشن نے جمہوریت و پارلیمنٹ کو بچایا ہے اب اس کو بچانے کی ذمہ داری نواز شریف پر ہے۔خورشید شاہ نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے پہلے نواز شریف کو اپنا متبادل لے کر آنا چاہیے۔وزیراعظم نواز شریف کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کے حوالے سے انھوں نے واضح کیا کہ اپوزیشن اتحاد میں شامل ہر جماعت اپنی پالیسی میں آزاد ہے،اگر کوئی جماعت نواز شریف کی حمایت کرتی ہے تو اس کا سیاسی نقصان بھی انہیں ہوگا۔خورشید شاہ نے کہا کہ عمران خان جو الزامات نواز شریف پر لگا رہے تھے اب وہی الزامات مسلم لیگ نواز ¾عمران خان پر لگا رہی ہے اسی لیے میں نے کہا تھا کہ نواز شریف کے ساتھ ساتھ عمران خان بھی سپریم کورٹ کی گرفت میں آئیں گے۔اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں صحافیوں پر تشدد پر مذمت کرتے ہوئے ہوئے مطالبہ کیا کہ رپورٹ آنے پر وزیر داخلہ ملزمان کے خلاف کارروائی کریں۔انہوںنے کہاکہ اداروں کو کمزور کرنے کے لیے اداروں پر الزامات لگائے جا رہے ہیں لیکن اداروں کا کمزور ہوناریاست کے لیے خطرناک ہے۔وزارت خارجہ پر تنقید کرتے ہوئے اپوزیشن رہنما نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارے 22 ہزار جوان اور 66 ہزار شہری شہید ہوئے لیکن ہم عالمی دنیا کو باور نہیں کراسکے کہ ہم دہشت گردی کا شکار ہوئے ہیں،یہ ہماری وزارت خارجہ کی ناکامی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستانی بائیکر شان علی نے امریکا بھر میں تنہا موٹر سائیکل کا سفر مکمل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی

      حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم ذمہ داری، وزیراعظم آفس میں نیا دفتر

      ٹانک میں دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی کارروائی میں 12 دہشتگرد ہلاک، 15 اہلکار شہید: آئی ایس پی آر

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.