حالیہ اچانک آنے والے سیلاب کے باعث انصار کیمپ کے مقام پر پل بہہ جانے کے بعد شاہراہِ بلتستان کا اہم حصہ تاحال بحالی کے مراحل میں ہے۔ پل کی تباہی سے ٹریفک اور سفری آمدورفت متاثر ہوئی، جبکہ سڑک کو دوبارہ بحال کرنے کا کام جاری ہے۔
شاہراہِ بلتستان پر سیلاب سے متاثرہ پل کی بحالی کا کام جاری

