بحیرۂ احمر میں بڑھتے ہوئے سیکیورٹی خدشات کے باعث برینٹ خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی، جبکہ صرف 20 دنوں میں اس میں 42 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ عالمی تیل کی سپلائی اور اہم بحری تجارتی راستوں کے حوالے سے خدشات بھی شدت اختیار کر گئے۔
* بحیرۂ احمر کشیدگی، تیل 100 ڈالر سے اوپر

