Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email ایران نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ کے کسی بھی حملے میں تعاون کرنے والی ہر ریاست کو جوابدہ ٹھہرایا جائے گا، یہ بات وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کرغزستان میں ایک اجلاس کے دوران کہی۔