Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email ایران کی وزارتِ صحت کے مطابق حالیہ امریکی فوجی حملوں میں کم از کم 55 افراد جاں بحق جبکہ 645 زخمی ہوئے ہیں۔ یہ اعداد و شمار وزارتِ صحت کے ترجمان نے ایرانی میڈیا کو فراہم کیے۔