منیلا (ویب ڈیسک ) فلپائنی صدرروڈریگوڈیوٹرٹ نے اپنے ہی عوام کو دھمکی دی ہے کہ اگر منشیات کو نہ روکا گیا تو ملک میں مارشل لاءلگا دوں گا،عرب ٹی وی کے مطابق فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں تاجروں سے خطاب…
Year: 2017
کراچی (ویب ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر آصف علی زرداری 3 روز تک دبئی میں قیام کر نے کے بعد(آج)17جنوری کو امریکہ روانہ ہو جائیں گے، امکان ہے کہ آصف علی زرداری20 جنوری کو امریکا میں نومنتخب…
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزیراعظم محمد نواز شریف کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کسی صورت بھی خطے میں بھارت کی حکمرانی کو برداشت نہیں کرے گا ¾پاک بھارت کشیدگی کی وجہ…
لاہور ، منڈی بہاو¿الدین ، سکھر ( نمائندگان ، نیوز ایجنسیاں) پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان تیز دوڑتے ہیں لیکن آج بھی اسی جگہ کھڑے ہیں جہاں سے دوڑنا شروع کیاتھا، حکومت نے…
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے شہر اقتدار کو ملتان کی تحصیل قرار دیدیا۔ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے اسلام آباد کو ملتان کی تحصیل قرار دیدیا۔ یہ انکشاف ہوا جب نادرا نے باغ…
لاہور(ایجوکےشن رپورٹر)امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدکو اچانک دل کی تکلیف کے باعث گزشتہ روزڈاکٹرزہسپتال لاہور میں منتقل کردیا گیاجہاں گزشتہ رات ان کی انجیوپلاسٹی کی گئی۔الحمدللہ اب امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدخیریت سے ہیں اور ان کی…
واشنگٹن(خصوصی رپورٹ)بھارتی فوج کے سربراہ نے مستقبل قریب میں جنگی محاذ پر ڈیوٹی کے لئے خواتین فوجیوں کی شمولیت کے امکان کو مسترد کر دیا۔بھارتی اخبارکے مطابق بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے کہا کہ اگر خواتین فرنٹ…
نئی دہلی(آن لائن)بھارتی فوجی نے اپنے افسران پر ہی” سرجیکل سٹرائیک“ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افسران کی بیگمات فوجیوں سے جوتے پالش اور اپنے کتوں کی خدمت کرواتی ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی فوجیوں نے سوشل…
لاہور (خصوصی رپورٹ) نواب ٹاﺅن کے علاقہ جوڈیشل کالونی میں شہری وقاص سمیت چار افراد کو مبینہ دھمکی آمیز خط کالعدم تنظیم ”داعش“ کی طرف سے دھمکی آمیز خط ملے۔ نامعلوم افراد خط بجلی کے میٹر کے ساتھ چسپاں کرکے…
نئی دہلی(خصوصی رپورٹ)بھارتی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے سینئر رہنما ایل کے ایڈوانی نے کہا ہے کہ پاکستان کے صوبہ سندھ کے بغیر بھارت نامکمل ہے ۔ ایک تقریب میں 89 سالہ ایل کے ایڈوانی نے نیا…
