Year: 2017

لاہور (خصوصی رپورٹ) شہر میں تجاوزات اور غیرقانونی تعمیرات کے خاتمہ کیلئے ریڑھیوں‘ خوانچہ فروشوں اور ڈھابوں کی رجسٹریشن کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ریڑھیوں پر کمپیوٹرائزڈ نمبر پلیٹیں لگیں گی۔ یہ انکشاف میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید نے…

ڈیرہ غازی خان(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن کی کرکٹ ٹیم بنا رہا ہوں کپتان نواز شریف ہوں گے ‘ جنوبی پنجاب اور سرائیکی خطے کے لوگ تخت لاہور سے تنگ آچکے…

ویلنگٹن(ویب ڈیسک) بنگلا دیش کے کپتان مشفیق الرحیم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسری اننگز میں گیند سر پر لگنے سے زخمی ہو گئے جنہیں گراؤنڈ میں ایمبولنس بلوا کر علاج کے لئے فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔نیوزی لینڈ…

اسلام آباد،کوئٹہ، لاہور، کراچی، فےصل آباد، کندےاں، منڈی بہاو¿ الدےن، گگومنڈی،بورےوالا، شورکوٹ (نمائندگان، نےوز ایجنسےاں) ملک بھر میں بارشوں اور برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ جبکہ کئی علاقوں کا زمینی رابطہ دیگر شہروں سے منقطع ہو گیا…

ممبئی(ویب ڈیسک) فلم فئیر ایوارڈز کا میلہ اداکارعامر خان اور اداکارہ عالیہ بھٹ کے نام رہا جس میں عامر خان کو فلم “دنگل” کے لیے بہترین اداکار جبکہ عالیہ بھٹ کو فلم “اڑتا پنجاب” کے لیے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ…

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی فوجی نے اپنے افسران پر ہی” سرجیکل سٹرائیک“ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افسران کی بیگمات فوجیوں سے جوتے پالش اور اپنے کتوں کی خدمت کرواتی ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی فوجیوں نے سوشل…