Year: 2017

لاہور (نامہ نگار)منا واں کے علاقہ میں ایک نجی کنسٹرکشن کمپنی کے دفتر میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 7 افراد جھلس کر جاں بحق جبکہ 14 زخمی ہوگئے جن میں سے متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے…

لاہور(نیوزایجنسیاں)آل راونڈر حارث سہیل قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کیلئے پرعزم ہیں۔حارث سہیل نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میں عمدہ کارکردگی دکھا کر ٹیم میں واپسی کا راستہ ہموار کروں گا، موجودہ فٹنس سے مطمئن ہوں اور رنز…

اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں) سپریم کورٹ میں جاری پاناما پیپرز کیس کی سماعت میں تحریک انصاف کے دلائل مکمل ہوگئے۔ عمران خان کے وکیل نعیم بخاری کے پاناما لیکس کیس کی سماعت کے دوران دلائل دیتے ہوئے کہا کہ تمام…

بیونس آئرس(آئی این پی) ارجنٹائن میں نامعلوم افراد بھی سرگرم ہوگئے۔اہم شاہراہ پرمشہور فٹبالر لیونل میسی کا قیمتی مجسمہ پہلے توڑا اور پھراس کا اوپری حصہ لے کرفرار ہوگئے۔غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق لیونل میسی کے مجسمے کوتوڑدیا۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ…

چکوال‘ تلہ گنگ‘کھیوڑہ (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ صرف مسلمانوں کے نہیں بلکہ پاکستان میں رہنے والے تمام مذاہب کے افراد کے وزیراعظم ہیں۔ پاکستانی سیاست میں کچھ ایسے لوگ آ گئے ہیں جو روز…

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شرےف نے کہا ہے کہ جنوبی اےشےاءاور پاکستان کی تارےخ کے سب سے بڑے پنجاب اےجوکےشنل انڈومنٹ فنڈ کے ذرےعے ملک بھر کے مالی مشکلات سے دوچار1لاکھ 75ہزار سے زائدطلبا وطالبات…

ماسکو(ویب ڈیسک)روس نے نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کوکٹھ پتلی کی طرح نچانے کےلیے سنسنی خیزذاتی معلومات کامبینہ ڈوزئیربنایاہواہے۔گزشتہ روز اپنی ایک رپورٹ میںامریکی اخبارنے دعویٰ کیا کہ ٹرمپ کے بارے میں ذاتی نوعیت کی انتہائی اہم مبینہ معلومات ہیں، خفیہ سروس…