لاہور(شوبز ڈیسک) فلم اسٹار میرا نے شادی کے لیے14اگست کے دن کے انتخاب کی خواہش کا اظہار کردیا۔فلم اسٹار میرا نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ رواں سال شادی کرلوں، جس کے لیے میری والدہ نے کچھ رشتے بھی…
Year: 2017
راولپنڈی(بیورورپورٹ)پاکستان نے آبدوز سے کروز میزائل ”بابرتھری“ فائرکرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے آبدوز سے فائر کیے جانے والے کروز میزائل بابر 3 کا کامیاب تجربہ کیا…
کراچی (شوبز ڈیسک) اداکارہ و ماڈل آمنہ شیخ نے کہا ہے کہ ملکی سطح پر فیشن و بیوٹی پراڈکٹس کا عملی طور پر شوبز انڈسٹری میں سرگرم ہونا خوش آئند امر ہے ، مس ویٹ پاکستان اور فیشن شوز کے…
ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ فلم اوکے جانو 13 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم اوکے جانو 13 جنوری کوسینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی،فلم کی اہم کاسٹ میںاداکار ادیتیہ رائے…
برسبین ( یوا ین پی)سابق آسٹریلین فاسٹ باﺅلر گلین میک گرا نے پاکستانی پیسر محمد عامر کو مفید مشوروں سے نوازنا شروع کردیا۔ان کاکہناہے کہ لمباقدنہ ہونے کی وجہ سے محمدعامرکوزیادہ تیزبالنگ کرنا چاہئے تھی جس سے انہیں کامیابی ملتی۔میک…
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دفاعی تجزیہ کار جنرل (ر) امجد شعیب نے انکشاف کیا ہے کہ جنرل (ر) راحیل شریف نے 3 شرائط منوا کر اسلامی اتحادی فوج میں شامل ہونے کی حامی بھری ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو…
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ الزام تراشی،جھوٹ اورانتشار کی سےاست کرنے والوں کو عوام یکسر مسترد کرچکے ہیں اورذاتی مفادات کی خاطر قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش کرنے والے شکست خوردہ عناصر…
کابل(آئی این پی) افغانستان کے فاسٹ باو¿لر شاہ پور زدران پر کابل میں مسلح افراد نے حملہ کیا لیکن خوش قسمتی سے اس حادثے سے بچنے میں کامیاب رہے۔ شاہ پور زدران بھائی کےساتھ اپنی گاڑی میں سفر کر رہے…
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک‘ ایجنسیاں) سپریم کورٹ میں پانامہ پیپرز کیس کی سماعت کے دوران جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے کہ جائیدادیں قطری کی ہیں تو پیسے کی منتقلی کا سوال ہی ختم ہوجاتا ہے۔ سپریم کورٹ کے…
لاہور(آئی این پی)فیکا پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں ایک بارپھر رکاوٹ بن کر سامنے آگئی ہے کیونکہ ویسٹ انڈین کرکٹرز نے پاکستان کے سفر کو پلیئرز کی عالمی باڈی کی کلیئرنس سے مشروط کردیا،فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی…
