اسلام آباد (مظہر شیخ سے) جڑواں شہروں میں سود خوری کے کاروبارکے سرغنہ تین بھائیوں نے چار خاندانوں کے دس افراد کو بال بچوںسمیت اجتماعی خود کشیوں پر مجبور کر دیا ۔ سود خوروں نے جڑواں شہروں کی پولیس کو…
Year: 2017
کراچی (آن لائن) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی ایک بار پھر طلب بڑھ گئی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50پیسے مہنگا ہوکر 111روپے سے بھی تجاوز کرگیا ۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 110روپے 49پیسے پر آگیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق…
غازی آباد (ویب ڈیسک) ڈاکٹر نے نرس کو نوکری کے پہلے روز ہی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ نواحی گاﺅں 111/7-R کی فرحت اقرار زوجہ محمد اسرار بنگلہ اوکانوالہ میں واقع ڈاکٹر امجد فاروق کے کلینک پر بطور نرس تعینات…
وزیر اعلیٰ پنجاب کی عوام دوست پالیسیوں کا بنیادی محور دکھی انسانیت کی خدمت کے لئے عزم اور جذبے کے ساتھ کام کرنا اور ان کے زخموں پر مرہم رکھنا ہے۔۔ جس کا عملی ثبوت ہر سال ہیلتھ بجٹ میں…
سکھر (وقائع نگار) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف یا کسی کو حق نہیں کہ وہ فیصلہ کرے کہ اگلا وزیراعظم کون ہوگا یہ حق ملک کے بیس کروڑ عوام…
اسلام آباد (این این آئی، آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ے کہ اپنی بقاءکےلئے اندرونی دشمن کو بھی شکست دینا ہوگی‘ پاکستان بیرونی دشمنوں سے نمٹ لے گا۔ جمعرات کو سماجی رابطوں کی ویب…
لاہور (وقا ئع نگار) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری نے سانحہ ماڈل ٹاو¿ن کے معاملے پر 28 دسمبر کو آل پارٹیز کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔لاہور میں شیخ رشید کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری…
لاہور (آئی اےن پی) مسلم لیگ (ن) کا عام انتخابات کی مہم اور تحر ےک عدل چلانے کےلئے تھنک ٹینک بنانے کا فےصلہ کیا ہے۔ اس تھنک ٹےنک مےں سیاسی قائدےن کے علاوہ ‘وکلا ءبھی شامل ہوں گے یہ تھنک…
