نیودہلی (ویب ڈیسک) گرو گرمیت رام رحیم سنگھ کے حامیوں نے پٹیالہ کو میدان جنگ بنا ڈالا تھا جس کے باعث شہریوں کے ساتھ ساتھ عالیہ بھٹ سمیت بالی ووڈ کے دیگر اداکاروں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا…
Year: 2017
نیو یارک(ویب ڈیسک)انسان کی ہزاروں خواہشات ہوتی ہیں جن کی تکمیل کے لئے وہ دن رات تگ و دو کرتا رہتا ہے ، انہی خواہشات کو سینے میں دبائے انسان اس دنیا سے کوچ کر جاتا ہے ، مگر بعض…
ہیوسٹن(ویب ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں سمندری طوفان ہاروے کے نتیجے میں آنے والے تباہ کن سیلاب میں 5 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے جبکہ 2 ہوائی اڈے بند کردیئے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق طوفان…
اسلام ا?باد(ویب ڈیسک)روس نے پاکستان ا?رڈیننس فیکٹری کے اسلحہ کو بے حد پسند کرتے ہوئے پاکستان ا?رڈیننس فیکٹری کو روسی فوج کی جانب سے منعقدہ جدید اسلحہ کی نمائش میں خاص طور پر مدعو کیا تھا جس کے بعد پاکستان…
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت گرو گرمیت رام کے مضحکہ خیز دعوے بھی منظر عام پر آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی گرو گرمیت رام نے ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران دعویٰ کیا کہ معروف بھارتی بلے باز ویرات کوہلی…
نئی دہلی( ویب ڈیسک) بھار ت میں نام نہاد پیر گرو گرمیت سنگھ کے ہاتھوں ریپ کا نشانہ بننے والی 2خواتین پیروکار نے سی بی آئی ججوں کے سامنے اپنے بیانات میں اہم انکشاف کردیئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریپ…
قبول اسلام ،ڈیرن سیمی نے واضح اعلان کردیا لاہور (ویب ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے سٹار کھلاڑی ڈیرن سیمی جو کہ پاکستان میں بھی ہردلعزیز ہیں انہوں نے ان کی جانب سے اسلام قبول کرنے کی افواہوں کی تردید کردی ہے،…
پونا: بھارتی آرمی چیف نے پاک چائنہ اقتصادی راہ داری کو بھارتی خود مختاری کے خلاف قرار دے دیا۔پاک چائنہ اقتصادی راہداری سے بھارت کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہا ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ مزید شدت اختیار کرتا…
بھارت میں سکھوں کے روحانی پیشوا گرو گرمیت رام رحیم سنگھ کو خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے جرم میں 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ گرو گرمیت رام کو سزا عدالت کے بجائے روہتک جیل میں…
کراچی: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے افغانستان کے سیاسی حل کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی افغان پالیسی ناکام ثابت ہوگی۔کراچی میں امریکی خبررساں ادارے بلوم برگ نیوز کو انٹرویو میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا…
