Year: 2017

راولپنڈی (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کے قتل کیس میں ایف آئی اے کے پراسیکیوٹرز نے اپنے حتمی دلائل مکمل کرلیے جس کے ساتھ یہ اہم ترین مقدمہ 9 سال 7 ماہ 27 روز بعد حتمی مرحلہ میں داخل…

لاہور (ویب ڈیسک) عالمی کرکٹ کے پانچ کپتان پاکستان کے مہمان بن رہے ہیں۔ ورلڈ الیون میں شامل ڈیرن سیمی دوبار ویسٹ انڈیز کو ٹی ٹونٹی کا عالمی چیمپئن بنوا چکے ہیں۔ پال کالنگ ووڈ کی قیادت میں انگلینڈ دو…

لاہور( ویب ڈیسک)بھارت میں سکھوں کے پیشوا اور ہریانہ میں قائم ڈیرا سچا سودا آرگنائزیشن کے سربراہ گرمیت رام رحیم سنگھ کی جنسی زیادتی کے مقدمے میںفردجرم عائد ہونے اور گرفتاری کے خلاف ہنگاموں کاسلسلہ بدستورجاری ، ہلاکتوں کی تعداد35ہوگئی…

لاہور( ویب ڈیسک)وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان غیر ذمہ دار اور بیوقوف آدمی ہے ،مہرے کے طو رپر کام کرنے والے اس شخص کی کوئی اہمیت نہیں ، آصف علی زرداری اور ان…

پیرس (ویب ڈیسک)ایران کے حسن یزیدانی نے سلواکیا کے بورس مکویو کوہراکر پیرس میں ہونیوالی2017 ورلڈ چمپئن شپ کے 86 کلوگرام فری سٹائل ریسلنگ ایونٹ میں سونے کا تمغہ جیت لیا ہے۔ریواولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ نے جمعہ کو سیمی فائنل…

لاہور(خبرنگار) تحر ےک انصاف کے چےئر مےن عمران خان کی موجودگی مےں جہا نگےر خان ترےن اور علےم خان کے سےکورٹی گارڈ نے پارٹی کارکنوں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا‘سےکورٹی گارڈز مکوں‘تھپڑوں ‘گھونسوں کا آزادانہ استعمال کرتے رہے ‘گارڈ…

ننکانہ صاحب (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پاکستان سکھ گوردوارہ پر بندھک کمیٹی کے جنرل سیکرٹری سردار گوپال سنگھ چاولہ نے کہا ہے کہ ریپ کیس میں سزا پانے والے \گورمیت رام رحیم بھارتی خفیہ اداروں کی پیدوا ر ہے جس کا…

کراچی (این این آئی) نیب نے سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر صوبے میں کرپٹ عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ 21اراکین صوبائی اسمبلی کے خلاف تحقیقات، کرپٹ افسران کے خلاف بھی مقدمات میں تیزی آ گئی۔تفصیلات کے…