لاہور (کورٹ رپورٹر) احتساب عدالت نے ایل ڈی اے کے سابق ڈی جی کو 11 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا،فاضل جج نے حکم دیا کہ ملزم کو 3 مارچ کو دوبارہ پیش کیا جائے اور تفتیش سے آگاہ…
Month: 2018 فروری
اسلام آباد (آئی این پی )مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ شادیاں کرنا عمران خان کا ذاتی فعل ہے تاہم جن مقاصد کےلئے وہ شادیاں کرتے ہیں انہیں ایسا نہیں…
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اہم اجلاس میں پارٹی رہنماو¿ں کی اکثریت نے شہبازشریف کو پارٹی صدر بنانے کی تجویز دے دی تاہم حتمی فیصلے کی منظوری نوازشریف ہی دینگے ۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ…
لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحرےک انصاف کے چےئرمےن عمران خان نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے ہر جگہ احد چیمہ کی طرح کے لوگ بٹھائے ہوئے ہیں، ملک میں مافیا کنٹرول کر رہا ہے اورآنے والا وقت کرپشن کے مافیا…
اسلام آباد(اے این این ) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وزارت عظمی کے بعد پارٹی صدارت کا عہدہ بھی مجھ سے چھین لیا گیا ہے اور اب عمر بھر کےلئے سیاست سے دور رکھنے کی کوشش…
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کارضیا شاہد نے کہا ہے کہ میں کل اسلام آباد میں تھا۔ سی پی این ای…
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تجزیہ کار میاں حبیب نے کہا ہے کہ فیصلے کے بعد سینیٹ کے الیکشن کے حوالے سے بہت بڑا ابہام ہے یہ الیکشن بڑا تکنیکی ہوتا ہے ۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے سیاست پر بڑے دور رس اثرات…
دبئی (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا کی افتتاحی تقریب ہوئی، جس کے دوران پاکستانی گلوکار علی ظفر، شہزاد رائے اور عابدہ پروین اپنی آواز کا جادو جگائیں۔شائقین کرکٹ کو پی ایس ایل تھری میں چھکے، چوکے…
