تازہ تر ین

ڈالر،ریال،پاﺅ نڈاور اماراتی درہم کی قیمتوں بارے چونکا دینے والی خبر

کراچی (ویب ڈیسک )اوپن مارکیٹ میں ڈالر 70 پیسے مہنگا ہو کر 116 روپے 50 پیسے پر پہنچ گیا جب کہ ریال، درہم اور برطانوی پاو¿نڈ میں بھی اضافہ دیکھا جارہا ہے۔فاریکس ایسوسی ایشن کے صدر ملک بوستان کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی طلب میں اضافہ دیکھا جارہا ہے اور ڈالر 70 پیسے مہنگا ہو کر 116 روپے 50 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا۔ ملک بوستان کے مطابق اوپن مارکیٹ میں یورو 30 پیسے اضافے سے 143 روپے 30 پیسے اور برطانوی پاو¿نڈ 30 پیسے اضافے کے بعد 163 روپے 30 پیسے پر آگیا۔
فاریکس ایسوسی ایشن کے صدر کا کہنا ہے کہ سعودی ریال 25 پیسے مہنگا ہو کر 31 روپے 5 پیسے اور اماراتی درہم 30 پیسے مہنگا ہو کر 31 روپے 80 پیسے کا ہوگیا۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain