Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بھارت ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر، آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد سفر ختم
    • آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا
    • بین اسٹوکس کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا
    • سیمی زین کا تاریخی اعزاز، WWE کے پہلے مسلمان چیمپئن بن گئے
    • کویت ایئر ڈیفنس نے 2 بیلسٹک میزائل روک لیے، کوئی نقصان نہ ہونے کا فوجی دعویٰ
    • سے منافع کی امید، رقم تین گنا ہونے کے یقین پر گیمر نے اپنی ریٹائرمنٹ کی رقم بھی داؤ پر لگا دی GTA 6
    • پیرس میں 24 گھنٹوں کے دوران 109 ہلاکتیں، شدید گرمی کی لہر خطرناک ثابت ہونے لگی
    • تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی
    • پاکستان ویمنز نے نیدرلینڈز کے خلاف جیت کے ساتھ ورلڈ کپ مہم ختم کی
    • اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ
    • معاہدے کے بعد جنوبی لبنان پر اسرائیلی ڈرون حملہ
    • جے ڈی وینس: ایران اختلافات پر امریکہ سے رابطہ کر سکتا ہے
    • سابق انگلش بولر لیام پلنکٹ نے پروفیشنل بیس بال میں ڈیبیو کر لیا
    • ایران کا کہنا ہے ٹرمپ نے جنگ بندی یا مذاکرات کے لیے کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی
    • آئی آر جی سی کا خطے میں امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملوں کا دعویٰ
    • امریکی سینٹکام کے مطابق طیاروں نے ایران کے میزائل اور ڈرون ذخیرہ مراکز کو نشانہ بنایا
    • گھانا کے روحانی پیشوا نانا کواکو بونسام کی پیشگوئی: پرتگال اور رونالڈو ورلڈ کپ جیتیں گا
    • یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
    • ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے دوسرا تمغہ جیت لیا

    By Daily Khabrainاپریل 10, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی (ویب ڈیسک)پاکستانی ویٹ لفٹر نوح بٹ نے کامن ویلتھ گیمز میں کانسی کا تمغہ جیت لیا، نوح بٹ نے 105 کلوگرام کیٹگری میں مجموعی طور پر 395 کلو گرام وزن اٹھا کر نیا جونیئر کامن ویلتھ ریکارڈ بھی قائم کردیا۔نوح بٹ نے اسنیچ میں 173 کلو گرام وزن اٹھا جبکہ کلین اینڈ جرک میں پہلی کوشش میں 222 کلو وزن اٹھایا اور جونئیر کامن ویلتھ کا ریکارڈ بھی قائم کر دیا۔کامن ویلتھ گیمز 2018 میں پاکستان نے پہلا تمغہ جیت لیا وح بٹ نے مجموعی طور پر 395 کلو گرام وزن اٹھایا اور کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا جبکہ نیوزی لینڈ کے لیٹی ڈیوڈ نے سونے کا تمغہ جیتا اور سیموا کے لوئی لوو¿ٹی نے سلور مڈل اپنے نام کیا۔شوٹنگ کے مقابلے میں پاکستان کے عثمان چند فائنل تک رسائی حاصل نہ کرسکے۔خواتین کی 400 میٹر دوڑ میں پاکستان کی نجمہ پروین ہیٹ میں ساتویں نمبر پر آئیں۔باکسنگ ایونٹ کی 52 کلو گرام کیٹگری میں محمد آصف کینیا کے باکسر کو چار ایک سے ہراکر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے جبکہ 60 کلو گرام کیٹیگری میں احمد علی کو شکست ہوئی۔خیال رہے کہ یہ ا?سٹریلیا میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کا دوسرا میڈل ہے، اس سے قبل ویٹ لفٹنگ کے 62 کلو کیٹگری کے مقابلے میں طلحہ طالب بٹ نے پاکستان کو پہلا تمغہ دلایا تھا۔طلحہ طالب نے 62 کلو گرام کیٹیگری میں چاندی کا تمغہ اپنے نام کیا اور اسنیچ کیٹیگری میں 132 کلو وزن اٹھا کر نیا ریکارڈ بھی بنا دیا اور پھر مجموعی طور پر 283 کلو گرام وزن اٹھا کر کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا تھا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بھارت ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر، آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد سفر ختم

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      بین اسٹوکس کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.