Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email کولمبو (یوا ین پی)سری لنکن فاسٹ بالر چمیکا کرونا رتنے کو جائزے کے بعد مشکوک بالنگ ایکشن کے معاملے سے کلیئر کردیاگیا ۔ کینڈ ی اور گال کے میچ میں امپائر دیپال گنا وردنے اور گامینی ڈیسانائیکے نے ان کا ایکشن رپورٹ کیا تھا۔