Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آبنائے ہرمز سے گزرنے پر کوئی ملک فیس وصول نہ کرے:ٹرمپ
    • ایشین انڈر 18 والی بال: پاکستان نے تھائی لینڈ کو ہرا کر مسلسل فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھا
    • پاکستان کا تاریخی اقدام، 4.7 کھرب روپے کا قرض وقت سے پہلے ادا
    • بھارت کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ کا حساس ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف
    • ہرمز بحران کے پیشِ نظر پٹرول قیمتوں کا نیا نظام زیرِ غور
    • پاکستان نے مون سون نگرانی کے لیے چین کا اے آئی موسمیاتی نظام اپنا لیا
    • جاپان میں پالتو جانوروں کی تعداد انسانوں سے بڑھ گئی، شرح پیدائش کا بحران سنگین
    • مردوں کا کرکٹ ورلڈ کپ 2027: کم رینک ٹیموں کے لیے اضافی مرحلہ شامل
    • پنجاب میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی
    • "حکومت تیل کی قیمتوں پر قابو نہیں پا سکتی، عوام سے ایندھن کا استعمال کم کرنے کی اپیل”
    • محکمہ موسمیات کی گلگت بلتستان میں معمول کے مطابق بارشوں کی پیشگوئی
    • ’ڈیڈی‘ کیس: برطانیہ کی پاکستان کو ویزا پابندیوں کی دھمکی
    • عائزہ خان کا 90s کِڈز کے لیے پیغام ہم نے ChatGPT کے بغیر ڈگریاں مکمل کیں
    • ناروے نے فیفا ورلڈ کپ کی آمدنی غزہ کے انسانی امدادی کاموں کے لیے عطیہ کر دی
    • اسپین کے ابھرتے ہوئے فٹبال اسٹار لامین یا مال کا کہنا ہے :الحمد للہ، میں مسلمان ہوں“
    • یورپی یونین نے قطر کو بھی فضائی حفاظتی انتباہی فہرست میں شامل کر دیا
    • امریکا نے ایرانی بندرگاہوں کا بحری محاصرہ دوبارہ شروع کر دیا
    • امریکہ-ایران تنازع بڑھ گیا، تیل کی قیمت 90 ڈالر کے قریب پہنچ گئی
    • پاکستان میں سونا سستا، قیمت 4.2 لاکھ روپے کی سطح پر آ گئی
    • لاہور کے سوزو واٹر پارک میں 9 سالہ بچی جاں بحق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان کی زمبابوے کو 201رنز سے عبرتناک شکست

    By Daily Khabrainجولائی 14, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بلاوائیو(نیوزایجنسیاں)پاکستان نے نوجوان بلے باز امام الحق کی شاندار سنچری اور شاداب خان کی بہترین باولنگ کی بدولت ایک روزہ سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے کو باآسانی 201 رنز سے شکست دے کر 5ون ڈے میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔308رنزکے تعاقب میں زمبابوین ٹیم 35 اوورز میں 107 رنز بنا کر آوٹ ہوئی۔زمبابوے کے شہر بلاوایو کے کوئنز اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر ابرآلود موسم کا فائدہ اٹھانے کے لیے پہلے بالنگ کا فیصلہ کیا۔تاہم زمبابوے کا فیصلہ بالکل غلط ثابت ہوا اور پاکستانی اوپنرز امام الحق اور فخر زمان نے ٹیم کو 113 رنز کا عمدہ آغاز فراہم کیا، فخر 7 چوکوں کی مدد سے 60رنز کی اننگز کھیلنے کے بعد پویلین لوٹے۔دوسرے اینڈ سے امام نے عمدہ بیٹنگ کا سلسلہ جاری رکھا اور نئے بلے باز بابر اعظم کے ساتھ مل کر اسکور کو 172 تک پہنچا دیا، بابر کی اننگز 30رنز پر تمام ہوئی۔تجربہ کار شعیب ملک نے بھی امام کا ساتھ دیا اور دونوں کھلاڑیوں نے تیسری وکٹ کے لیے 63 کی شراکت قائم کر کے پاکستان کو مضبوط پوزیشن میں پہنچا دیا۔اس دوران امام نے شاندار بیٹنگ کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے ون ڈے کرکٹ میں اپنی دوسری سنچری مکمل کی جبکہ شعیب نے آٹ ہونے سے قبل 22 رنز بنائے۔268 کے اسکور پر پاکستان کو چوتھا نقصان پہنچا جب امام 11 چوکوں سے مزین 128 رنز کی اننگز کھیلنے کے بعد پویلین لوٹ گئے۔اختتامی اوورز میں آصف علی نے جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور صرف 25 گیندوں پر 2 چھکوں اور 4 چوکوں کی مدد سے 46 رنز بنا کر ٹیم کو 300 کا ہندسہ پار کرنے میں مدد دی۔پاکستان نے مقررہ اوورز میں7 وکٹوں کے نقصان پر 308رنز بنائے۔زمبابوے کی جانب سے ڈونلڈ تری پانو اور ٹنڈائی چتارا نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔ایک مشکل ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کی ٹیم مسلسل مشکلات کا شکار رہی اور پہلا نقصان اس وقت اٹھانا پڑا جب 3 رنز بنے تھے جس کے بعد دوسرا نقصان مساکاڈزا کی صورت میں 11 رنز پر پڑا تاہم چیبابا نے کچھ مزاحمت کی تاہم 53 رنز بنا پر وہ بھی آوٹ ہوگئے، انھوں نے 20 رنز بنائے۔زمبابوے کی جانب سے سب سے زیادہ رنز ریان مورے نے بنائے جنھوں نے آوٹ ہوئے بغیر 32 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ مساکانڈا 21 رنز بنا کر آوٹ ہوئے ۔جس کے بعد میزبان ٹیم کے بلے باز مسلسل آوٹ ہوتے رہے اور پوری ٹیم 35 اوورز میں 107 رنز بنا کر آوٹ ہوئی۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایشین انڈر 18 والی بال: پاکستان نے تھائی لینڈ کو ہرا کر مسلسل فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھا

      ناروے نے فیفا ورلڈ کپ کی آمدنی غزہ کے انسانی امدادی کاموں کے لیے عطیہ کر دی

      اسپین کے ابھرتے ہوئے فٹبال اسٹار لامین یا مال کا کہنا ہے :الحمد للہ، میں مسلمان ہوں“

      تازہ ترین

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.