Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اینڈی برنہم کی برطانیہ کی قیادت میں دفاعی منصوبوں کی مکمل فنڈنگ کا وعدہ
    • فرانس میں جون کی گرمی سے 2,025 اموات
    • امام خمینی مصلیٰ میں علی خامنہ ای کی آخری رسومات کا آغاز
    • دمشق میں کیفے دھما کے میں 4 افراد جاں بحق
    • پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر ای اسپورٹس نیشنز کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا
    • پاکستان میں پہلی بار نیم ایکٹیو روبوٹک اسپائن سرجری کامیابی سے انجام دے دی گئی
    • پاکستان نے ایران کے ساتھ تجارت بڑھانے کے لیے برآمدی ادائیگیوں کے قواعد میں عارضی نرمی کر دی
    • کراچی میں مون سون سے قبل 584 خطرناک عمارتوں کو خالی کرانے کا فیصلہ
    • برطانوی پاؤنڈ میں روپے کے مقابلے 3.3 روپے اضافہ، امریکی ڈالر اب بھی کمزور
    • برطانیہ میں 1884 کے بعد دوسرا سب سے گرم جون ریکارڈ
    • پنجاب میں بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں کم از کم 2 افراد جاں بحق اور 9 زخمی
    • سوات کی سیف اللہ جھیل میں افسوسناک حادثہ، کشتی الٹنے سے پانچ سیاح جاں بحق
    • حکومت نے مری ایکسپریس وے میں 70 کلومیٹر توسیع کی منظوری دے دی
    • پاکستان بھر میں پاسپورٹ دفاتر میں نقدی ادائیگی کا نظام ختم، ڈیجیٹل نظام نافذ
    • لاہور میں غیر قانونی سمر کیمپ کے دوران اسکول کی چھت گرنے سے بچہ جاں بحق
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک تقریباً 10 ہزار روپے کا اضافہ
    • دلجیت دوسانجھ کا کہنا ہے کہ سیاست انہیں لاہور آنے سے روک رہی ہے
    • وِنٹ سرف، “فادر آف دی انٹرنیٹ”، تقریباً 60 سال بعد ریٹائر ہو گئے
    • گلگت بلتستان میں گلیشیئرز کے پگھلنے سے سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی
    • پنجاب میں غیر رسمی اسکولوں کی گرمیوں کی چھٹیاں بڑھا دی گئیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پلوامہ حملہ مودی سرکار نے خود کرایاتھا،الزام پاکستان پر لگا دیا، مودی سرکار کا بھانڈہ خود بھارتی سیاستدانوں نے پھوڑ دیا

    By Daily Khabrainفروری 25, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نئی دلی(ویب ڈیسک) پلوامہ حملے پر بے پر کی اُڑاتی مودی سرکار کا بھانڈہ خود بھارتی سیاست دانوں نے پھوڑ دیا۔ذرائع کے مطابق مختلف بھارتی رہنما بھی پلواما حملے پر مودی سرکار کے واویلے اور حقائق سے آنکھیں چرانے کے عمل کو دراصل ہندو جذبات کو بھڑکا کر حال ہی میں ہونے والے انتخابات میں فائدہ حاصل کرنے کی مذموم سازش قرار دے رہے ہیں۔سماجی کارکن وامن میشرم کا کہنا ہے کہ بی جے پی کی حکومت کو پلواما حملے کا 8 روز قبل ہی معلوم تھا لیکن حکومت نے سیاسی مفادات اٹھانے کے لیے حملہ ہونے دیا۔ مودی سرکار نے حب الوطنی پر سیاست کو ترجیح دی تاکہ انتخابی مہم کو مرچ مسالہ مل سکے۔وامن میشرم نے مزید کہا کہ مودی سرکار کو فوجی جوانوں سے اتنی ہی محبت ہوتی تو وہ حملے کا علم ہونے کے باوجود سپاہیوں کو بسوں میں بھیجنے کے بجائے ہیلی کاپٹر کا استعمال کرتے لیکن جان بوجھ کر اپنے جوانوں کو بھینٹ چڑھایا گیا۔ مودی پلوامہ حملے کو انتخابات میں کامیابی کی سیڑھی بنانا چاہتے ہیں۔دوسری جانب مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ عالمی طاقتیں پاکستان کے ساتھ کھڑی ہیں، پاکستان کو تنہا سمجھنا بھارت کی سب سے بڑی بھول ہے۔ افغانستان میں طالبان اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں پاکستان کا حصہ ہے لیکن بھارت کہاں کھڑا ہے؟ یہ سوچنے کی بات ہے۔محبوبہ مفتی نے مودی سرکار کو پاکستان سے چھیڑ چھاڑ کرنے سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ جنگ نہ تو بھارت کے فائدے میں ہے اور نہ ہی پاکستان کے فائدے میں، بھارت صرف جنگ کی باتیں کر رہا ہے، حقیقت میں خود بی جے پی جنگ نہیں چاہتی۔اس سے قبل بھارت کے لیفٹننٹ جنرل (ر) دیپندرا سنگھ ہوڈا نے بھی پلوامہ حملے کو سیکیورٹی اداروں اور مودی حکومت کی ناکامی قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ حملے میں استعمال ہونے والا بارود مقامی ساختہ تھا اور خود کش حملہ آور بھی مقامی تھا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      اینڈی برنہم کی برطانیہ کی قیادت میں دفاعی منصوبوں کی مکمل فنڈنگ کا وعدہ

      فرانس میں جون کی گرمی سے 2,025 اموات

      امام خمینی مصلیٰ میں علی خامنہ ای کی آخری رسومات کا آغاز

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.