Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکا کو ہتھیاروں کی کمی کا سامنا، ایران اب بھی مضبوط عسکری صلاحیت رکھتا ہے
    • ایران کا اسپین کو فلسطینی حمایت پر خراجِ تحسین
    • حکومت کا ڈیزل درآمد پر PSO کو خصوصی اختیار، دیگر کمپنیوں پر پابندی
    • نئی اے آئی چپس سے گوگل جیمنی کی کارکردگی میں 10 گنا بہتری
    • ورڈپریس خامیوں سے ہیکرز کا حملہ، لاکھوں ویب سائٹس خطرے میں
    • راولپنڈی، اسلام آباد اور لاہور میں اربن فلڈنگ الرٹ جاری
    • لینڈ سلائیڈنگ کے بعد جھیل سیف الملوک روڈ سیاحوں کے لیے بند
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
    • گیانا کشتی حادثہ: 27 لاشیں برآمد، عملے کی غفلت پر تحقیقات شروع
    • پاکستان نے قومی جیم اسٹون پالیسی منظور کر لی، 2030 تک 50 کروڑ ڈالر برآمدات کا ہدف
    • پیٹرول ڈیلرز کی روزانہ قیمتوں کے نظام کی حمایت، 8 فیصد مارجن بڑھانے کا مطالبہ
    • امریکی فوج کا ایران پر تازہ حملوں کا سلسلہ مکمل ہونے کا اعلان
    • امریکا کا مشرقِ وسطیٰ کشیدگی پر عالمی سطح پر احتیاطی انتباہ جاری
    • کینوا کی پی آئی اے کی نئی شناخت کے لیے قومی مقابلے کی تجویز
    • غزہ میں اسرائیلی حملے میں تین بچوں سمیت پانچ فلسطینی جاں بحق
    • ایم ایس ایف کا اسرائیل سے زیرِ حراست فلسطینی طبی عملے کی رہائی کا مطالبہ
    • ٹرمپ نے کینیڈا کی بعض اشیا پر 50 فیصد امریکی ٹیرف عائد کر دیا
    • امریکا نے شہریوں کو مشرقِ وسطیٰ کا سفر مؤخر کرنے کی ہدایت کر دی
    • حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
    • تاریخی کارنامہ، چار پاکستانی, پاکستانی رجسٹرڈ بائیکس پر آرکٹک سرکل پہنچ گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چین کے جے 10جنگی طیارے پریڈ میں حصہ لینے کیلئے پاکستان پہنچ گئے

    By Daily Khabrainمارچ 19, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بیجنگ(آئی این پی)چین کی پیپلز لبریشن آرمی ائیرفورس کے بایی ائیروبیٹک جے ۔10جنگی طیارے پاکستان کے قومی دن کی پریڈمیں حصہ لیں گے اس سلسلے میں چین کی بایی ائیروبیٹک ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے۔ جو پاکستان کے قومی دن کی 23مارچ کو منعقد ہونے والی تقریب میں اپنی فضائی کارکردگی کا مظاہرہ کرےگی۔چینی پائلٹس کو پاکستان کی طرف سے اس تقریب میں شمولیت کی دعوت دی گئی ہے۔ چینی ٹیم کے پاکستان پہنچنے پر اس کا نہایت گرم جوشی سے استقبال کیا گیا بچوں نے انھیں گلدستے پیش کیے۔چائنہ سنٹرل ٹیلی ویژن کے مطابق شنگھائی اکیڈمی آف سوشل سائنسز ،انسٹی ٹیوٹ برائے بین الاقوامی تعلقات کے ریسرچ فیلو ہو ژی یانگ نے بتایا ہے کہ چین کی طرف سے یوم پاکستان کی تقریبات کے موقع پر جنگی طیارے بھیجنا دونوں ممالک کے درمیان گہری دوستی کی علامت ہے۔جبکہ پاکستان چین کا سدابہار دوست ہے یہ پہلی بار نہیں ہے کہ بایی ائیربیٹک ٹیم نے پاکستان میں اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہو 19نومبر2017کو اس ٹیم کے جے۔10جنگی طیاروں نے کوئٹہ میں بھی حیران کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔ چائنہ ملٹری آن لائن کے مطابق جے۔10 سے بڑھ کر چینی تجزیہ نگار یہ بھی توقع کرتے ہیں کہ یوم پاکستان کی پریڈ کے موقع پر چینی جنگی ہتھیاروں کی مختلف اقسام بھی سامنے آنی چاہیے۔پاکستانی ائیرفورس میں جنگی جیٹ ،جے ایف ۔17چین پاکستان مشترکہ ترقی کی پیداوار ہے پاکستان ائیرفورس زیڈ ڈی کے ۔03نظام بھی استعمال کرتا ہے جو جہاز کا وارننگ سسٹم ہے جو چین کی طرف سے تیار کیا گیا ہے۔ یہ نظام فضائی جاسوسی اور میدان جنگ میں تمام اطلاعات بروقت فراہم کرسکتا ہے ایم بی ٹی ۔2000ایک زبردست جنگی ٹینک ہے جو چائنہ نارتھ انڈسٹری کارپوریشن نے تیار کیا اور اس کا الخالد ٹینک پاکستانی فوج میں شامل ہے ا س کے علاوہ پاکستان چین کا ایچ جے ۔8میزائل بھی استعمال کرتا ہے جو ٹینک کے خلاف کاروائی کرتا ہے ایف ایم ۔90فضائی دفاعی میزائل ہے چائنہ ملڑی آئن لائن کے مطابق ہو کا کہنا ہے چین نے پاکستان کی فوجی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔جیسا کے چین اپنی قومی دفاعی صنعت کے ذریعے کئی دہائیوں سے پاکستان کی مدد کررہاہے۔تجزیہ نگاروں کے مطابق چین پاکستان کے ساتھ مشترکہ ترقی کے کئی منصوبے کرسکتا ہے اورمستقبل میں پاکستان کو ہتھیاروں کی فروخت بھی کرسکتا ہے جے ایف ۔17 جنگی طیاروں کا زیادہ جدید بیج ہے ،جے ایف۔17بلاک 3کی تیاری اور پیداوار پر بھی کام ہورہا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      امریکا کو ہتھیاروں کی کمی کا سامنا، ایران اب بھی مضبوط عسکری صلاحیت رکھتا ہے

      ایران کا اسپین کو فلسطینی حمایت پر خراجِ تحسین

      حکومت کا ڈیزل درآمد پر PSO کو خصوصی اختیار، دیگر کمپنیوں پر پابندی

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.