Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بیلجیم کے خلاف ڈرا کے بعد ایران نے ایل اے کے ڈریسنگ روم میں شکریے کا نوٹ چھوڑ دیا۔
    • اے ٹی وی بند، راجہ عامر شہزاد کے مطابق نجی ٹی وی بزنس ماڈل ناکام اور سوشل میڈیا نے ان کی جگہ لے لی
    • برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا
    • صرف پانچ ماہ میں 2 لاکھ 78 ہزار سے زائد پاکستانیوں نے بیرونِ ملک ملازمتوں کے لیے رجسٹریشن کرائی
    • عباس عراقچی: ایران کی ناکہ بندی ختم اور کچھ منجمد اثاثے بھی جاری کر دیے گئے
    • پی آئی اے ماہ کے اختتام تک نئے مالکان کے حوالے کیے جانے کا امکان
    • مزراوی: ورلڈ کپ کے بعد قرآن حفظ کر کے امام بننا چاہتا ہوں
    • ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد ایرانی ٹیم نے مذاکراتی مقام چھوڑ دیا
    • برطانوی وزیراعظم امیگریشن اور توانائی پالیسیوں میں ناکام، مستعفی ہو جائیں گے: ٹرمپ
    • ڈیموکریٹس کی اکثریت پر ٹرمپ کو اقدار کی جنگ کی وارننگ
    • سوئٹزرلینڈ میں امریکہ ایران مذاکرات شروع، لبنان بحران سرفہرست
    • شاہی مالیاتی رازداری کا خاتمہ، کنگ چارلس نے ذاتی ٹیکس گوشوارے جاری کر دیے
    • برطانوی صحافی اور ٹی وی میزبان جیریمی کلارکسن کینسر سے صحت یاب
    • جنگ بندی مذاکرات سے قبل لبنان میں اسرائیلی حملوں میں درجنوں افراد شہید
    • بریکنگ بیڈ‘ کے اداکار جیانکارلو ایسپوزیٹو نے سعودی عرب میں اسلام قبول کر لیا
    • آج 21 جون، سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی
    • برطانوی وزیراعظم اسٹارمر کے پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
    • ڈیجیڈ اسپینس انگلینڈ کی تاریخ کے پہلے مسلمان ورلڈ کپ کھلاڑی بن گئے
    • امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ
    • موٹروے پولیس نے تمام گاڑیوں کے لیے پرانی رفتار کی حد بحال کر دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    موزمبیق میں طوفان ، ہزاروںہلاکتوں کا خدشہ، شہر اور اس کے قریبی علاقے 90 فیصد تباہ

    By Daily Khabrainمارچ 19, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    موزمبیق (ویب ڈیسک)جنوبی افریقی ملک موزمبیق سے ٹکرانے والے سمندری طوفان سے ایک ہزار سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے جبکہ زمبابوے میں طوفان سے سیکڑوں افراد ہلاک اور 2 سو زائد لاپتہ ہیں۔فرانسیسی خبررساں ادارے ’ اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق موزمبیق کے صدر فلپ نیوسی نے قوم سے خطاب میں کہا کہ ’ اب تک 84 ہلاکتوں کی تصدیق ہوچکی ہے، لیکن علاقے کا دورے کے بعد ہمیں ایک ہزار سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ ہے‘۔انہوں نے کہا کہ’ یہ حقیقی انسانی بحران ہے، ایک لاکھ سے زائد افراد خطرے میں ہیں‘۔صدر نے کہا کہ ’ طوفان کے نتیجے میں بچ جانے والے افراد نے درختوں میں پناہ لی ہے اور مدد کا انتظار کررہے ہیں۔دوسری جانب انٹرنیشنل فیڈریشن آف ریڈکراس کا کہنا ہے کہ ’ بیرا میں تباہی کا تناسب کافی زیادہ اور خوفناک ہے‘۔ریڈ کراس کے بیان کے مطابق ’ 5 لاکھ 30 ہزار افراد پر مشتمل شہر اور اس کے قریبی علاقے 90 فیصد تباہ ہوگئے ہیں‘۔آئی ایف آر سی کے جیمی لیسیویر نے کہا کہ ’ یہ صورتحال خوفناک ہے، تباہی بہت زیادہ ہے‘۔انہوں نے کہا کہ ’ ہر چیز تقریباً تباہ ہوگئی، مواصلاتی رابطہ ختم ہوگیا ہے،سڑکیں تباہ ہوگئی ہیں،کچھ متاثرہ علاقوں تک رسائی بھی نہیں ہورہی ‘۔جیمی نے کہا کہ 2 روز قبل ایک بڑا ڈیم ٹوٹنے کی وجہ سے بیرا جانے والے آخری راستے سے بھی رابطہ ختم ہوگیا۔سوفالا صوبے کے گورنر البرٹو مونڈلین نے خبردار کیا کہ ’ طوفان سے زیادہ بڑا خطرہ اس وقت سیلاب ہے کیونکہ بہت زیادہ بارش ہورہی ہے‘۔خیال رہے کہ سمندری طوفان ایڈائی 14 مارچ کو موزمبیق کے ساحلی شہر بیرا سے ٹکرایا تھا۔طوفان میں ہوا کی رفتار 2 سو کلومیٹر فی گھنٹہ تھی جس کے بعد طوفان زمبابوے اور ملاوی کی طرف بڑھ گیا تھا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بیلجیم کے خلاف ڈرا کے بعد ایران نے ایل اے کے ڈریسنگ روم میں شکریے کا نوٹ چھوڑ دیا۔

      برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا

      عباس عراقچی: ایران کی ناکہ بندی ختم اور کچھ منجمد اثاثے بھی جاری کر دیے گئے

      تازہ ترین

      برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      ایران نے لبنان پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا

      اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.