Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عاقب جاوید نے پاکستان کے 2027 ون ڈے ورلڈ کپ جیتنے کے امکانات مسترد کر دیے۔
    • امریکا۔ایران جنگ پر اخراجات 37.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئے
    • ڈچ طلبہ نے دنیا کی پہلی شمسی توانائی سے چلنے والی ایمبولینس متعارف کرا دی۔
    • گوجرانوالہ کا شمسی انڈر پاس شدید بارش کے بعد زیرِ آب
    • ثمر خان، نومی خان اور کامی کلکس نے 5,100 میٹر بلند فرگم پاس سر کر لیا۔
    • عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ
    • ڈیوڈ وارنر نے نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کے الزام کا اعتراف کر لیا
    • رحمت شاہ افغانستان کی ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم کے کپتان مقرر
    • پاکستانی طلبہ نے حیاتیات اولمپیاڈ میں چاندی کا تمغہ اور میرٹ سرٹیفکیٹ جیت لیا
    • مری پولیس نے سیاحوں کے لیے سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا۔
    • مسٹر بیسٹ نے دیرینہ دوست تھیا بوئسن سے جزیرے پر منعقدہ شاندار تقریبِ میں شادی کر لی
    • پاکستان میں سونے کی قیمت تقریباً 4 لاکھ 40 ہزار روپے تک پہنچ گئی۔
    • ‘گاڈزیلا ورسز کانگ’ کی اداکارہ کیلی ہوٹل 18 سال کی عمر میں ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئیں
    • پاکستانی کوہ پیماؤں نے 27 سال بعد ہندوکش کا دور افتادہ درہ دوبارہ کھول دیا
    • فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل گراؤنڈ کے ٹکڑے 450 ڈالر میں فروخت کرے گا
    • عبداللہ اقبال یوئیفا چیمپئنز لیگ کھیلنے والے پہلے فعال پاکستانی فٹبالر بن گئے
    • کینیڈین ایئر، لفتھانزا، اطالوی ایئرلائنز اور کیتھے پیسیفک نے دبئی کی پروازیں اگست تک معطل کر دیں۔
    • ممدانی: نیویارک کے پاس آئی سی سی وارنٹ پر نیتن یاہو کو گرفتار کرنے کا اختیار نہیں
    • ٹرمپ نے امریکا۔سعودی تاریخی سول جوہری معاہدے کی منظوری دے دی
    • امریکی ایوانِ نمائندگان نے حکومتی شٹ ڈاؤن روکنے کے لیے فنڈنگ بل منظور کر لیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارتی عدالت نے سمجھوتا ایکسپریس دھماکا کیس کے ملزمان بری کردیئے

    By Daily Khabrainمارچ 20, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نئی دلی(ویب ڈیسک) بھارت کی عدالت نے سمجھوتا ایکسپریس دھماکا کیس میں ملوث 4 ملزمان کو عدم ثبوت کی بناء پر بری کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں نیشنل انویسٹی گیشن کی عدالت نے مرکزی ملزم اسیم آنند سمیت دیگر ملزمان لوکیش شرما، کمل چوہان اور رجیندر چوہدری کو بری کردیا۔ عدالت نے یہ فیصلہ 11 مارچ کو محفوظ کیا تھا اور 18 مارچ کو سنایا جانا تھا۔ایک پاکستانی خاتون راحیلہ جن کے والد اس حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے نے عدالت میں پاکستان سے گواہوں کو نہ بلوانے پر درخواست جمع کرائی تھی، تاہم بھارتی عدالت نے خاتون کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے آج سمجھوتا ٹرین دھماکا کیس کا فیصلہ بھی سنا دیا۔عدالت نے پاکستانی خاتون راحیلہ کے وکیل مومن ملک کو بتایا کہ بھارت کی جانب سے سمجھوتا ایکسپریس دھماکے کے پاکستانی عینی شاہدین کو عدالت میں حاضر ہونے کے لیے پاکستانی ہائی کمیشن کو سمن جاری کردیئے گئے تھے، تاہم کسی کی جانب سے جواب نہیں دیا گیا۔نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے سمجھوتا ایکسپریس پر دھماکے کے الزام میں دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے سوامی اسیم آنند، سنیل جوشی، لوکیش شرما، سندیپ ڈانگے، رام چندرا کالاسنگرا، رجیندر چوہدری اور کمل چوہان کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔مذکورہ ساتوں ملزمان میں سے دھماکے کے ماسٹر مائنڈ سنیل جوشی کو 2007 میں قتل کردیا گیا تھا جب کہ رام چندرا اور سندیپ ڈانگے تاحال مفرور ہیں جب کہ دیگر 4 گرفتار ملزمان میں سے مرکزی شخص سوامی آسیم آنند پہلے ہی ضمانت پر رہا ہے۔قبل ازیں اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم نے سمجھوتا ایکسپریس دھماکے کا الزام کالعدم طلبا تنظیم ’اسلامک موومنٹ آف انڈیا‘ کے ملوث ہونے کا انکشاف کیا تھا تاہم یہ کیس اسپیشل ٹیم سے لیکر 2010 میں نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کے سپرد کر دیا گیا تھا۔ملزمان کی بریت قابل مذمت ہے، پاکستانترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے سمجھوتا ایکسپریس سانحہ کے ملزمان کی بریت پر اپنے ردعمل میں کہا کہ سمجھوتا ایکسپریس پر دہشت گرد حملے میں 42 سے زائد پاکستانی شہید ہوئے،سجھوتا ایکسپریس کے ملزمان کی بریت نہایت قابل مذمت ہے۔واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان چلنے والی سمجھوتا ایکسپریس پر 18 فروری 2007 پر دھماکا خیز مواد سے حملہ کیا گیا تھا، حملے میں 68 مسافر ہلاک ہوگئے تھے جن میں زیادہ تر پاکستانی مسافر تھے۔ اس کیس میں 290 افراد نے گواہی دی تھی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      امریکا۔ایران جنگ پر اخراجات 37.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئے

      ڈچ طلبہ نے دنیا کی پہلی شمسی توانائی سے چلنے والی ایمبولینس متعارف کرا دی۔

      مسٹر بیسٹ نے دیرینہ دوست تھیا بوئسن سے جزیرے پر منعقدہ شاندار تقریبِ میں شادی کر لی

      تازہ ترین

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.