تازہ تر ین

1992 اور2019 کے ورلڈکپ میں حیرت انگیز مماثلتیں

انگلینڈ:(ویب ڈیسک)میں کھیلے جارہے عالمی کپ 2019 کے میچز 1992 کی طرز پر ہورہے اور اس میں بھی قومی ٹیم اپنی 27 سال پہلے والی کارکردگی دہرا رہی ہے۔کبھی خوشی کبھی غم اور سنسنی کے سلسلے 27 سال پہلے والے ہیں جب کہ ٹیموں کے ساتھ مقابلوں اور ہار جیت کا تناسب بھی بالکل 1992 جیسا ہے۔27 سال قبل ورلڈکپ میں اپنے پہلے مقابلے کیلئے عمران خان کی قیادت میں جب قومی ٹیم ویسٹ انڈیز کیخلاف میدان اتری تو نتیجہ بالکل 2019 والا تھا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے بھی باقاعدہ اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ پاکستان کے حالات اور جیت ہار کا تناسب بالکل 1992 والا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain