تازہ تر ین

نیوزی لینڈ سے سیمی فائنل دیکھنے کے دوران 2 بھارتی کرکٹ شائقین کی موت

ممبئی(ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ سے سیمی فائنل دیکھنے کے دوران 2 بھارتی کرکٹ شائقین کی موت واقع ہوگئی۔بھارتی ریاست بہار میں بدھ کے روز ٹی وی پر میچ دیکھنے کے دوران اشوک پسوان نامی شائق کی حالت خراب ہوئی، اسپتال لے جانے کے دوران ہی وہ ہلاک ہوگئے۔دوسرا واقعہ کولکتہ میں پیش آیا جب دھونی کے رن آﺅٹ ہوتے ہی ایک سائیکل شاپ کے مالک سری کانتا ماٹے نیچے گرے، انھیں اسپتال لے جایا گیا جہاں پر ڈاکٹرز نے موت کی تصدیق کردی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain