Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے
    • عاقب جاوید نے پاکستان کے 2027 ون ڈے ورلڈ کپ جیتنے کے امکانات مسترد کر دیے۔
    • امریکا۔ایران جنگ پر اخراجات 37.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئے
    • ڈچ طلبہ نے دنیا کی پہلی شمسی توانائی سے چلنے والی ایمبولینس متعارف کرا دی۔
    • گوجرانوالہ کا شمسی انڈر پاس شدید بارش کے بعد زیرِ آب
    • ثمر خان، نومی خان اور کامی کلکس نے 5,100 میٹر بلند فرگم پاس سر کر لیا۔
    • عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ
    • ڈیوڈ وارنر نے نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کے الزام کا اعتراف کر لیا
    • رحمت شاہ افغانستان کی ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم کے کپتان مقرر
    • پاکستانی طلبہ نے حیاتیات اولمپیاڈ میں چاندی کا تمغہ اور میرٹ سرٹیفکیٹ جیت لیا
    • مری پولیس نے سیاحوں کے لیے سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا۔
    • مسٹر بیسٹ نے دیرینہ دوست تھیا بوئسن سے جزیرے پر منعقدہ شاندار تقریبِ میں شادی کر لی
    • پاکستان میں سونے کی قیمت تقریباً 4 لاکھ 40 ہزار روپے تک پہنچ گئی۔
    • ‘گاڈزیلا ورسز کانگ’ کی اداکارہ کیلی ہوٹل 18 سال کی عمر میں ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئیں
    • پاکستانی کوہ پیماؤں نے 27 سال بعد ہندوکش کا دور افتادہ درہ دوبارہ کھول دیا
    • فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل گراؤنڈ کے ٹکڑے 450 ڈالر میں فروخت کرے گا
    • عبداللہ اقبال یوئیفا چیمپئنز لیگ کھیلنے والے پہلے فعال پاکستانی فٹبالر بن گئے
    • کینیڈین ایئر، لفتھانزا، اطالوی ایئرلائنز اور کیتھے پیسیفک نے دبئی کی پروازیں اگست تک معطل کر دیں۔
    • ممدانی: نیویارک کے پاس آئی سی سی وارنٹ پر نیتن یاہو کو گرفتار کرنے کا اختیار نہیں
    • ٹرمپ نے امریکا۔سعودی تاریخی سول جوہری معاہدے کی منظوری دے دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جنوبی افریقی ایوارڈز میلہ ڈوپلیسی نے لوٹ لیا

    By Daily Khabrainاگست 5, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جوہانسبرگ:(ویب ڈیسک) فاف ڈوپلیسی نے جنوبی افریقی ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا، انہوں نے سال کے بہترین پلیئر کے علاوہ ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کی ٹرافی بھی قبضے میں کرلی۔کوئنٹن ڈی کاک مینز ٹیسٹ جبکہ ڈیوڈ ملر ٹوئنٹی 20 کے بہترین پلیئر چن لیے گئے،فاسٹ بولر کیگاسو ربادا کو ساو¿تھ افریقہ فینز پلیئر ا?ف دی ایئر ایوارڈ سے نوازا گیا، سی ایس اے ڈیلیوری ا?ف دی ایئر ورنون فیلینڈر کو ملی، جو انھوں نے رواں برس کے اوائل میں منعقدہ جوہانسبرگ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستانی اوپنر اظہرعلی کو ا?و¿ٹ کرنے پر کی تھی۔ویمنز کرکٹ میں ڈین وان نیکرک جنوبی افریقہ کی بہترین ویمنز کرکٹر قرار پائیں، ویمنز ون ڈے میں سال کی بہترین کھلاڑی کا اعزاز فاسٹ بولر اور ا?ل راو¿نڈر میریزین کاپ کے حصے میں ا?یا، شبنم اسماعیل کو ٹوئنٹی 20 کی بہترین کھلاڑی چناگیا، ٹومی شیکوکونے کو انٹرنیشنل ویمنز نووارد پلیئر کی ٹرافی ملی، اسی طرح ریسی وان ڈیر ڈوسین کو سال کے بہترین مینز کرکٹر کا ایوارڈ دیاگیا، جنھوں نے ڈیبیو سیزن میں ون ڈے میں 73 اور ٹوئنٹی20 میں 133 کے اسٹرائیک ریٹ سے رنز بنائے، اس سے قبل انھوں نے 2019 ون ڈے ورلڈ کپ مہم میں بھی کئی غیرمعمولی پرفارمنس پیش کی تھیں۔ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کے زیادہ وکٹیں لینے والے ڈیل اسٹین کو اسٹریٹ وائز ایوارڈ سے نوازاگیا ہے، سال کے بہترین جنوبی افریقی امپائر کی ٹرافی شوان جورج کو دی گئی، بونگینی جیلی کی بھی ستائش کی گئی۔جنوبی افریقہ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹیو تھابینگ مورے نے اس موقع پر کہا کہ فاف ڈوپلیسی اور ڈین وان نیکرک کیلیے رواں برس کرکٹ میدانوں میں اچھا رہا، انھوں نے اپنے اپنے کھیل میں بہترین پرفارمنس دیکر خود کو اس ایوارڈ کا حقدار بنایا، ان کے علاوہ دونوں کی قائدانہ صلاحیتیں بھی کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں، انھوں نے اس موقع پر پروٹیز کی ا?سٹریلیا سے باہمی اوے سیریز میں کامیابی کو بھی اجاگر کیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      عاقب جاوید نے پاکستان کے 2027 ون ڈے ورلڈ کپ جیتنے کے امکانات مسترد کر دیے۔

      ڈیوڈ وارنر نے نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کے الزام کا اعتراف کر لیا

      رحمت شاہ افغانستان کی ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم کے کپتان مقرر

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.