Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بھارت ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر، آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد سفر ختم
    • آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا
    • بین اسٹوکس کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا
    • سیمی زین کا تاریخی اعزاز، WWE کے پہلے مسلمان چیمپئن بن گئے
    • کویت ایئر ڈیفنس نے 2 بیلسٹک میزائل روک لیے، کوئی نقصان نہ ہونے کا فوجی دعویٰ
    • سے منافع کی امید، رقم تین گنا ہونے کے یقین پر گیمر نے اپنی ریٹائرمنٹ کی رقم بھی داؤ پر لگا دی GTA 6
    • پیرس میں 24 گھنٹوں کے دوران 109 ہلاکتیں، شدید گرمی کی لہر خطرناک ثابت ہونے لگی
    • تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی
    • پاکستان ویمنز نے نیدرلینڈز کے خلاف جیت کے ساتھ ورلڈ کپ مہم ختم کی
    • اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ
    • معاہدے کے بعد جنوبی لبنان پر اسرائیلی ڈرون حملہ
    • جے ڈی وینس: ایران اختلافات پر امریکہ سے رابطہ کر سکتا ہے
    • سابق انگلش بولر لیام پلنکٹ نے پروفیشنل بیس بال میں ڈیبیو کر لیا
    • ایران کا کہنا ہے ٹرمپ نے جنگ بندی یا مذاکرات کے لیے کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی
    • آئی آر جی سی کا خطے میں امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملوں کا دعویٰ
    • امریکی سینٹکام کے مطابق طیاروں نے ایران کے میزائل اور ڈرون ذخیرہ مراکز کو نشانہ بنایا
    • گھانا کے روحانی پیشوا نانا کواکو بونسام کی پیشگوئی: پرتگال اور رونالڈو ورلڈ کپ جیتیں گا
    • یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
    • ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانے سے پہلے متبادل تلاش کرنا ضروری ہے، معین خان

    By Daily Khabrainاگست 6, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    DUBAI, UNITED ARAB EMIRATES - DECEMBER 11: (l-r) David Boon ICC match referee, Dave Richardson ICC Chief Executive, Waqar Younis ICC Hall of Fame Inductee, Michael de Zoya Sri Lanks Team Manager and Moin Khan Pakistan Team Manager during the iduction of former Pakistan cricketer Waqar Younis into the ICC cricket Hall of Fame before the first Twenty20 International match between Pakistan and Sri Lanka at Dubai Sports City Cricket Stadium on December 11, 2013 in Dubai, United Arab Emirates. (Photo by Francois Nel/Getty Images)
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی:(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان معین خان کا کہنا ہے کہ اس وقت سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانا درست نہیں ہوگا اور اس کو ہٹانے سے پہلے متبادل کو تلاش کرنا ضروری ہے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق کپتان معین خان کا کہنا تھا کہ سرفراز کو کپتانی سے ہٹانے کی باتیں قبل از وقت ہیں پہلے یہ دیکھنا ہوگا کہ کوئی سرفراز کا متبادل ہے یا نہیں، مکی آرتھر کی شاداب خان کو کپتان بنانے کی تجویز سے اتفاق نہیں کرتا، مکی آرتھر نے سرفراز احمد کے ساتھ نائب کپتان کیوں نہیں بنایا۔معین خان نے کہا کہ آج کل جو کچھ ہورہا ہے وہ کرکٹ کے ساتھ انصاف نہیں اور نہ کرکٹ بورڈ میں انصاف نہیں ہورہا ہے، میں نے ہمیشہ سب سے پہلے پاکستان کی بات کی ہے، پاکستان کیلئے خدمت کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، قومی ٹیم کے ساتھ اگر دوبارہ موقع ملا تو ضروراپنی خدمات سر انجام دوں گا، ملک کے لیئے کسی بھی ذمہ داری پر کام کرنے کے لیئے تیار ہوں۔بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے سے متعلق معین خان نے کہا کہ کشمیریوں پر مظالم کی مذمت کرتا ہوں، کشمیریوں کے ساتھ بہت زیادتی ہورہی ہے، کشمیر کے حالات دیکھ کر دکھ ہوتا ہے، انسانیت کا قتل نہیں ہونا چاہیے، امن کیلیے بات ہونی چاہیے ور پوری قوم کشمیریوں کے ساتھ ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بھارت ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر، آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد سفر ختم

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      بین اسٹوکس کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.