Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران کا کہنا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں امریکہ کے ساتھ تکنیکی مذاکرات مکمل
    • ہالینڈ نے ورلڈ کپ سائیکل میں 20 گول کر لیے (16 کوالیفائرز، 4 فائنلز)
    • اسٹوکس اور ایٹکنسن تیسرے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ اسکواڈ میں شامل ہو گئے
    • پاکستانیوں نے 5 دن میں 300 ارب ایرانی ریال خرید لیے
    • لیونل میسی نے ورلڈ کپ میں گولز کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا
    • طافو خان کے صاحبزادے طارق طافو انتقال کرگئے
    • انسٹاگرام کا نیا فیچر،اب ہر کیروسل سلائیڈ پر الگ کیپشن لگانا ممکن ہو گیا
    • عدالت نہ روکے تو بائیڈن آڈیو ریکارڈنگز منظرِ عام پر آ سکتی ہیں:رپورٹ
    • قطر میں ایل این جی پلانٹ دھماکہ، 13 پاکستانی اور بھارتی مزدور جاں بحق
    • 20 لاکھ بیرل خام تیل لے جانے والے2 ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے
    • برطانوی سابق ڈی یو پی رہنما سر جیفری ڈونلڈسن بچوں سے جنسی زیادتی کے جرم میں قصوروار قرار
    • ایران آئی اے ای اے معائنہ کاروں کو واپس آنے دے گا:وینس کا دعویٰ
    • لندن میں 38 ڈگری تک گرمی متوقع، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
    • 5.4 شدت کے زلزلے سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع لرز اٹھے
    • ایف بی آر موبائل فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے پر متفق، پاکستان میں قیمتیں کم ہونے کا امکان
    • غزہ میں اسرائیلی فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق
    • مذاکرات کے پہلے دن کی غیر یقینی صورتحال کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • ایران کے مطابق مذاکرات کے پہلے دن حتمی مذاکرات شروع کرنے کے لیے ضروری شقوں پر بات ہوئی
    • امریکہ اور ایران نے 60 دن کے اندر حتمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے روڈ میپ پر اتفاق کر لیا
    • بیلجیم کے خلاف ڈرا کے بعد ایران نے ایل اے کے ڈریسنگ روم میں شکریے کا نوٹ چھوڑ دیا۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نواز شریف نے انجیو گرافی نہ کرائی تو ان کی جان کو خطرہ ہو گا،نئی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

    By Daily Khabrainفروری 15, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(جنرل رپورٹر)سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی ہے،جس میں ان کی کورونری انجیو گرافی جلد از جلد روانے کی سفارش کی گئی ہے۔نواز شریف کی 12 فروری کو معائنے کے بعد تیار کی گئی دو صفحات پر مشتمل رپورٹ موصول ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کی مصدقہ رپورٹ موصول ہونے کے بعد امجد پرویز ایڈووکیٹ رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق نوازشریف کی کورونری انجیو گرافی جلدازجلد کروانے کی سفارش کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق نواز شریف کی اگر کورونری انجیو گرافی نہ کرائی گئی تو ان کی جان کو خطرہ ہے۔ نواز شریف کے دل کو خون کی روانی تسلسل سے نہیں ہو رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق نوازشریف کے غیر متوازن پلیٹ لیٹس کی وجہ سےان کی حالت خطرے سے دوچار ہوسکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق نوازشریف کی طبی معائنہ کیلئے کنسلٹنٹ ہماٹالوجسٹ ڈاکٹر کاظمی سے چوبیس فروری کا وقت لیا گیا ہے۔۔رپورٹ میں سفارش کی گئی ہے کہ نوازشریف کو علاج کے لیے برطانیہ میں طبی ماہرین کی زیر نگرانی رہنا چاہیے۔خیال رہے کہ 6 فروری کو سابق وزیر اعظم نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس نامکمل ہونے پر پنجاب حکومت نے اعتراضات اٹھا دیئے تھے۔نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کے حوالے سے نئی میڈیکل رپورٹس پنجاب حکومت کے پاس جمع کرائی گئی تھیں تاہم ڈاکٹرز نے میڈیکل رپورٹس کو نامکمل قرار دے دیا تھا۔سینئر ڈاکٹرز نے اعتراضات اٹھاتے ہوئے کہا تھا کہ ایک خط کے ذریعے کسی بھی مریض کی صحت کو جانچنا ممکن نہیں ہوتا۔ خط کے مندرجات کے ثبوت ساتھ نہیں لگائے گئے ہیں۔محکمہ داخلہ پنجاب پہلے ہی تازہ رپورٹس پر تحفظات کا اظہار کر چکا تھا میڈیکل بورڈ کو حکم دیا تھا کہ نواز شریف کی رپورٹس کا دوبارہ جائزہ لیا جائے۔واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف گزشتہ سال نومبر سے عدالتی حکم پر آٹھ ہفتے کی ضمانت ملنے کے بعد علاج کی غرض سے لندن میں مقیم ہیں جہاں ان کا علاج معالجہ جاری ہے۔نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس بھجوانے کا مقصد ان کی بیرون ملک قیام کی مدت میں اضافہ کروانا ہے جو حکومت کی جانب سے تشکیل کردہ میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کی روشنی میں ہی کیا جائے گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستانیوں نے 5 دن میں 300 ارب ایرانی ریال خرید لیے

      عدالت نہ روکے تو بائیڈن آڈیو ریکارڈنگز منظرِ عام پر آ سکتی ہیں:رپورٹ

      20 لاکھ بیرل خام تیل لے جانے والے2 ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے

      تازہ ترین

      عدالت نہ روکے تو بائیڈن آڈیو ریکارڈنگز منظرِ عام پر آ سکتی ہیں:رپورٹ

      20 لاکھ بیرل خام تیل لے جانے والے2 ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے

      برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.