تازہ تر ین

بھارت باز نہ آیا، ایل او سی پر پھر گولہ باری، تین بچیوں سمیت 6 شہری زخمی

 

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) بھارتی فورسز کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ ایل او سی پر خود کار ہتھیاروں اور بھاری توپ خانے کا استعمال کیا گیا، فائرنگ سے 6 معصوم شہری زخمی ہو گئے۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی فوج نے نیزا پیر اور رکھ چکری سیکٹرز میں شہری آبادی کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain