Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یورپ شدید ہیٹ ویو کی لپیٹ میں، فرانس میں 18 ہلاکتیں
    • یکم جولائی سے پاسپورٹ دفاتر میں نقد ادائیگی بند، فیس کیو آر کوڈ کے ذریعے وصول ہوگی
    • ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکا کا گرین سگنل
    • پی آئی اے کی پرواز پی کے 309 دورانِ پرواز فنی خرابی کا شکار، بڑا حادثہ ٹل گیا
    • مصر کو ورلڈ کپ کے آخری گروپ میچ سے قبل سیٹل کی پرواز سے روک دیا گیا
    • اسرائیل جنوبی لبنان میں سکیورٹی زون برقرار رکھے گا
    • محمد یوسف کی کوششوں سے 12 قریبی رشتہ داروں نے اسلام قبول کر لیا
    • براہموس سپرسونک میزائل ڈیل، بھارت اور یو اے ای کے درمیان مذاکرات جاری
    • ایران کا کہنا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں امریکہ کے ساتھ تکنیکی مذاکرات مکمل
    • ہالینڈ نے ورلڈ کپ سائیکل میں 20 گول کر لیے (16 کوالیفائرز، 4 فائنلز)
    • اسٹوکس اور ایٹکنسن تیسرے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ اسکواڈ میں شامل ہو گئے
    • پاکستانیوں نے 5 دن میں 300 ارب ایرانی ریال خرید لیے
    • لیونل میسی نے ورلڈ کپ میں گولز کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا
    • طافو خان کے صاحبزادے طارق طافو انتقال کرگئے
    • انسٹاگرام کا نیا فیچر،اب ہر کیروسل سلائیڈ پر الگ کیپشن لگانا ممکن ہو گیا
    • عدالت نہ روکے تو بائیڈن آڈیو ریکارڈنگز منظرِ عام پر آ سکتی ہیں:رپورٹ
    • قطر میں ایل این جی پلانٹ دھماکہ، 13 پاکستانی اور بھارتی مزدور جاں بحق
    • 20 لاکھ بیرل خام تیل لے جانے والے2 ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے
    • برطانوی سابق ڈی یو پی رہنما سر جیفری ڈونلڈسن بچوں سے جنسی زیادتی کے جرم میں قصوروار قرار
    • ایران آئی اے ای اے معائنہ کاروں کو واپس آنے دے گا:وینس کا دعویٰ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سینیٹ نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی

    By Daily Khabrainاکتوبر 26, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایسے اقدامات کو فرانسیسی حکومت کی سرپرستی افسوسناک ہے، گستاخانہ خاکوں کی اشاعت سے کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے۔ قرارداد کی کاپی پاکستان میں تعینات سفیر کے حوالے کی جائے گی۔ قراردادا کا متن

    اسلام آباد(ویب ڈٰیسک) سینیٹ میں فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی، ایسے اقدامات کو فرانسیسی حکومت کی سرپرستی افسوسناک ہے، گستاخانہ خاکوں کی اشاعت سے کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے۔ قرارداد کی کاپی پاکستان میں تعینات سفیر کے حوالے کی جائے گی۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔اجلاس میں فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کی گئی۔ قرارداد قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم نے پیش کی۔ قرارداد میں کہا گیا کہ ایسے اقدامات کو فرانس کی حکومت کی سپورٹ حاصل ہونا افسوسناک ہے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت سے کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے۔قرارداد کی کاپی پاکستان میں تعینات سفیر کے حوالے کی جائے گی۔

    اجلاس میں تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے کہا کہ فرانس میں ہونے والے واقعات سے مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی۔ن لیگ کے سینیٹر مشاہداللہ خان نے کہا کہ دنیا میں سب سے بڑی زیادہ آبادی مسیحیوں کی ہے، فرانس میں بھی مسیحی آبادی زیاد ہ ہے۔ہمیں اس حوالے سے مسیحی برادری سے بات کرنی چاہیے۔اگر عالم اسلام فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کرتا ہے تو فرانس کو تکلیف پہنچے گی۔اس حوالے سے مسیحی برادری کو بھی اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ فرانسیسی اقدام پر وزیراعظم عمران خان نے جس طرح آواز اٹھائی ہے اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔وزیراعظم نے فرانسیسی صدر کے نام بڑا واضح پیغام دیا ہے۔وزیراعظم نے فیس بک کے مالک کے نام بھی ایک خط لکھا ہے، جس میں وزیراعظم نے مطالبہ کیا کہ سوشل میڈیا پر اسلامو فوبیا پر پابندی عائد کی جائے۔عمران خان نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں بھی اسلاموفوبیا پر بات کی۔پارلیمنٹ کو چاہیے کہ اس مسئلے پروزیراعظم کے ساتھ کھڑی ہوجائے۔جمعیت علماء اسلام ف کے رہنماء سینیٹر عطاء الرحمان نے کہا کہ فرانسیسی سفیروں کو فوری واپس بھیجا جائے۔سفارتخانہ اس وقت تک نہیں کھلنا چاہیے جب تک فرانسیسی حکومت معافی نہ مانگے۔پاکستان پر دہشتگردی کا الزام لگتا رہا، یورپ میں قانون ہے کہ کسی بھی پیغمبر کی توہین کی سزا موت ہوگی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      عدالت نہ روکے تو بائیڈن آڈیو ریکارڈنگز منظرِ عام پر آ سکتی ہیں:رپورٹ

      20 لاکھ بیرل خام تیل لے جانے والے2 ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے

      برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا

      تازہ ترین

      عدالت نہ روکے تو بائیڈن آڈیو ریکارڈنگز منظرِ عام پر آ سکتی ہیں:رپورٹ

      20 لاکھ بیرل خام تیل لے جانے والے2 ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے

      برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.