Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • این ڈی ایم اے کا سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ الرٹ
    • اسپین میں تباہ کن جنگلاتی آگ، 11 افراد ہلاک، 19 لاپتہ
    • خامنہ ای اور چار اہلخانہ افراد کی امام رضاؑ مزار میں تدفین
    • پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر 50 فیصد ٹیکس ریلیف کا اعلان
    • ایران کے خلاف آپریشن کی خفیہ حمایت پر یو اے ای پر الزام
    • رونالڈو نے نایاب CR7 بوٹس IShowSpeed کو تحفے میں دے دیے
    • اسرائیل نے مفتی اعظمِ القدس کو مسجد اقصیٰ سے ایک ہفتے کے لیے روک دیا
    • ایران کی امریکا کو جوابی کارروائی کی وارننگ
    • ایران کا معاہدے کی پاسداری کا دعویٰ، امریکا پر خلاف ورزی کا الزام
    • کیوبا میں ایک ہفتے میں دوسری ملک گیر بجلی بندش
    • قتل کی کوشش پر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
    • حکومت نے چینی برآمد کی تجویز مسترد کر دی۔
    • وفاقی حکومت نے پٹرول 13 اور ڈیزل 14 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا
    • مشرقی تہران صوبے میں دھماکے کی اطلاع
    • حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
    • کامیاب ثالثی کے بعد کشیدگی تھم گئی؛ امریکا اور ایران کے ایکدوسرے پر حملے بند
    • وزیرِ صحت نے نوجوانوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز کی وجہ نائٹ پارٹیز کو قرار دے دیا
    • سپر ٹائفون باوی سے 15 افراد ہلاک، بڑے پیمانے پر انخلا جاری
    • امریکی قونصل خانوں نے کراچی اور لاہور میں خدمات دوبارہ شروع کر دیں
    • فلپائن میں طوفان سے ہونے والے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ضرورت مند ممالک کو کورونا ویکسین فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں، روس

    By Daily Khabrainنومبر 22, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Russian President Vladimir Putin addresses workers of the GAZ factory in Nizhny Novgorod on December 6, 2017. Vladimir Putin on December 6, 2017 said he would seek a new six-year term in the country's March elections in a move that would make him the longest-serving Russian leader since Joseph Stalin. / AFP PHOTO / SPUTNIK / Mikhail KLIMENTYEV
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ ماسکو ضرورت مند ممالک کو اپنی کورونا وائرس ویکسین ‘اسپوٹنک وی’ فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہونے والے ‘جی 20’ ممالک کے ورچوئل سربراہی اجلاس سے خطاب کے دوران ولادی میر پیوٹن نے کہا کہ ’ہر ایک کو موثر اور محفوظ ویکسینز دستیاب ہونی چاہئیں اور روس ضرورت مند ممالک کو اپنی کورونا وائرس کی ویکسین فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔

    انہوں نے کہا کہ روس اس اجلاس کے مسودے کے فیصلے کی حمایت کرتا ہے جس کا مقصد سب کو موثر اور محفوظ ویکسین دستیاب کرنا ہے۔

    روسی صدر نے کہا کہ ’ہمارے محققین کی تیار کردہ ویکسین تمام مملک کو فراہم کی جاسکتی ہے‘۔

    انہوں نے مزید بتایا کہ یہ دنیا کی پہلی رجسٹرڈ ‘اسپوٹنک وی’ ویکسین ہے جبکہ نووسیبیرسک ریسرچ سینٹر کی دوسری ویکسین ‘ایپی ویک کورونا’ بھی تیار ہے۔

    ولادی میر پیوٹن نے بتایا کہ تیسری روسی ویکسین بھی جلد آرہی ہے۔

    روسی صدر نے کہا کہ وبائی بیماری نے ہمیں تمام وسائل اور دستیاب تحقیق استعمال کرنے پر مجبور کردیا، ہمارا مشترکہ ہدف ویکسین کی تیاری اور اسے عوام کے لیے اعتماد کے ساتھ قابل استعمال بنانا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ ہر ایک ساتھی کے لیے کافی کام ہوگا اور مجھے لگتا ہے کہ یہ ایک ایسا معاملہ ہے جس میں ہمیں بنیادی طور پر انسان دوست خیالات سے آگے بڑھنا چاہیے اور اسے ترجیح دینی چاہیے۔

    روسی صدر نے کہا کہ کورونا وائرس نے معاشی بحران کو جنم دیا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ انسانوں کو 2020 میں جس قدر پریشانی کا سامنا کرنا پڑا وہ واقعی بے مثال ہے، ایک عالمی لاک ڈاؤن اور معطل معاشی سرگرمیوں نے ایک معاشی بحران پیدا کیا۔

    خیال رہے کہ روس میں طبی ماہرین نے دعویٰ کیا تھا کہ ابتدائی نتائج میں اسپوٹنک وی کورونا ویکسین 92 فیصد مؤثر ثابت ہوئی ہے۔

    روس کی وزارت صحت کے تحت ‘جمیلیا’ کے قائم کردہ تحقیقی مرکز اور روسی براہ راست سرمایہ کاری فنڈ (آر ڈی آئی ایف) کے مطابق کورونا ویکسین 16 ہزار رضاکاروں کو دی گئی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      اسپین میں تباہ کن جنگلاتی آگ، 11 افراد ہلاک، 19 لاپتہ

      خامنہ ای اور چار اہلخانہ افراد کی امام رضاؑ مزار میں تدفین

      ایران کے خلاف آپریشن کی خفیہ حمایت پر یو اے ای پر الزام

      تازہ ترین

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.