Year: 2020

اسلام آباد(صباح نیوز، آئی این پی)فاقی کابینہ نے کمر توڑ مہنگائی سے نمٹنے کا فیصلہ کرتے ہوئے قیمتوں میں استحکام کیلئے ریلیف پیکج کی منظوری دی ہے،یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن کو آئندہ 5ماہ تک ماہانہ 2ارب سبسڈی فراہم کی جائے گی…

بیجنگ:(ویب ڈسک ) چین میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کو روکنے میں ناکامی پر اہم اور اعلیٰ سرکاری حکام کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں گزشتہ روز کورونا…

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار خان آج لندن روانہ ہوں گے۔ چوہدری نثار 2 ہفتے لندن میں قیام کے دوران اپنا طبی معائنہ کرائیں گے، ان کی اہم ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔ چوہدری نثار علی خان آج…

اسلام آبا(دویب ڈسک): چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اگر حکومت کو ایگزیکٹو پاورز کے ذریعے زبردستی قانون بنانا ہے تو پارلیمان کو پھر ختم کردے۔پارلیمنٹ ہاو¾س میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی…

کوالا لمپور: (ویب ڈسک )بنگلہ دیش کے کیمپوں سے جنوبی ساحل کے راستے سے ملائیشیا جانے کی کوشش کرنے والے روہینگیا مہاجرین کی کشتی سمندر میں ا±لٹ گئی جس کے نتیجے میں 14 افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔عالمی خبر…

 لاہور: پنجاب پولیس نے چینی کے بڑے ڈیلرز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین تاجروں کو حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس میں پولیس نے چھاپے مار کر چینی کے دو ڈیلرز شاہد اور ماجد کو…

لاہور: ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔حمزہ…