(ویب ڈسک )لندن: شہبازشریف نے کہا کہ سیاسی مخالفین کے گھروں پرقبضے افسوسناک اور منفی روایت ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدراورقائد حزب اختلاف شہبازشریف نے سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈارکی رہائش گاہ پرغیر قانونی قبضہ اورلنگرخانہ کھولنے کی مذمت کرتے…
Year: 2020
(ویب ڈسک )راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو ایک اننگز اور 44 رنز سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں بنگلا دیش کے خلاف کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں بنگلادیشی اپنی پہلی اننگز میں 233 رنز بناکر آو¿ٹ ہوئی…
(ویب ڈسک )وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم نے ڈیڑھ سال میں بہت کچھ سیکھا ہے اورموجودہ حکومت نے 10 ارب ڈالرکے قرضے واپس کئے ہیں۔کراچی میں تاجراور سرمایہ کاربرادری سے خطاب کے دوران شاہ محمود قریشی کا…
(ویب ڈسک )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کوریلیف فراہم کرنے کے لیے حکومت ہرحد تک جائے گی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں حکومتی ترجمان اورپارٹی کے سینیئررہنماو¿ں نے شرکت کی، اجلاس…
(ویب ڈسک )الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ملک کی سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں جس کے مطابق 125 سے زائد رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں…
لاہور: حکومت اور پنجاب میں اس کی ناراض اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے درمیان معاملات دبارہ طے پاگئے ہیں۔لاہور میں حکومتی مذاکراتی ٹیم نے اپنی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے رہنماؤں سے ملاقات کی، جس میں پنجاب کی کمیٹی…
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم نے مہمان ٹیم کو ایک اننگز اور 44 رنز سے شسکت دے دی۔راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کی ٹیم دوسری اننگز…
±قصور(جاویدملک سے)موجودہ حکومت کے بیرونی اور اندرونی قرضہ جات کے تیزرفتار حصول کی وجہ سے آج ہر پاکستانی دو لاکھ روپے کا مقروض ہوچکا ہے ماہرین معیشت کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق جب 2008 ئ میں…
لاہور (خصوصی رپورٹر‘ نامہ نگار) حکومت پنجاب وزیراعظم پاکستان کے ویژن کے مطابق کسانوں کے مسائل کے حل کرنے کے لئے دن ات کوشاں ہے، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کسانوں کو ہرممکنہ سہولیات فراہم کرنے کے لیے بھرپور تعاون…
لاہور( این این آئی ) جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولا نا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اس وقت تک پاکستان پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ ہماری تحریک کا حصہ نہیں ہیں،اگر آناچاہیں وخوش آمدیدکہیں گے لیکن خود انہیں…
