Year: 2020

پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین 7 ماہ بعد وطن واپس آ گئے ہیں۔ جہانگیرترین اور ان کے بیٹے علی ترین برطانیہ سے براستہ دبئی لاہور پہنچے ہیں۔ جہانگیر ترین شوگر کمیشن رپورٹ میں نام آنے کے بعد بیرون ملک…

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گندم کی قیمتوںمیں استحکام کے لیے اقدامات جاری رہیں گے۔ آٹے کی مناسب قیمتوں میں دستیابی بارے لائح عمل مرتب کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اشیائے…

امریکا میں صدارتی انتخاب کے نتائج سامنے آنے کے بعد ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن جیت کے انتہائی قریب پہنچ گئے۔ امریکی عہدہ صدارت پر براجمان ہونے اور وائٹ ہاؤس کا مہمان بننے کے لیے صدارتی امیدوار کو 270 الیکٹورل ووٹ درکار…

پیرس:  دنیائے ٹینس کے سپر سٹار رافیل نڈال نے بڑا کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے پروفیشنل ٹینس میں ہزار فتوحات مکمل کر لی ہیں، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے ورلڈ ریکارڈ بُک میں چوتھے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ رافیل نڈال…

لاہور: حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹٰی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین نے وطن واپسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ رواں ماہ پاکستان پہنچ جائیں گے۔ خیال رہے کہ جہانگیر ترین علالت کے باعث برطانیہ میں…

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باوجود ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا متفقہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود کی زیر…

راولپنڈی:  پاک آرمی کیساتھ جنگی مشقوں میں شرکت کیلئے روس کا سپیشل فوجی دستہ پاکستان پہنچ گیا ہے۔ روسی دستے دو ہفتہ طویل جاری رہنے والی جنگی مشق ‘’دورزباہ فائیو’’ میں حصہ لے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…

لاہور:پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے پاکستان میں باکسنگ کا ایک اور پروفیشنل ایونٹ کروانے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان کےمطابق پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی جانب سے اعلان کردہ پروفیشنل باکسنگ کے مقابلے 19 دسمبر سے…