لانگ مارچ میں شامل ہر جماعت اپنے کارکنوں کا خرچہ اٹھائے گی:پی ڈی ایم اجلاس کی اندرونی کہانی
دھرنے کی جگہ باتھ روم ،کھانے اور دوسرے انتظامات تمام جماعتوں کی مقامی تنظیمیں کریں گی۔ذرائع
سٹیئرنگ کمیٹی میں فیصلہ کیا گیا ہے حکومت جس جگہ لانگ مارچ کو روکے گی وہاں دھرنا دے دیا جائے گا
لانگ مارچ حکومت کے خاتمے تک جاری رکھنے کا اعلان ،آئینی ترمیم صرف پارلیمنٹ کا حق ہے:بریفنگ
انتظامات کیلئے 5رکنی سٹیئرنگ کمیٹی تشکیل ،23فروری کو تجاویز دے گی۔
دھرنے کا خرچہ نہیں اٹھا سکتے ،ن لیگ کا PDMکو صاف جواب
