Year: 2021

کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 21430 نمونے ٹیسٹ کئے گئے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1783 نئے کیسز…

واہ کینٹ فیکٹری میں دھماکہ تکنیکی خرابی کے باعث ہوا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کے ایک پلانٹ میں حادثاتی دھماکہ ہوا…

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے۔ افغانستان کے تنازعہ میں پاکستان کا کوئی فیورٹ نہیں ہے۔ تفصیل کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے…

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہےکہ ایک سال میں کورونا ایس او پیز کی بدترین خلاف ورزیاں سیاستدانوں کی طرف سے آئی ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں اسد…

انڈونیشیا میں کورونا کے مریضوں کو اب روبوٹ کھانے پینے کی اشیا پہنچائے گا۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق انڈونیشیا کی ایک نجی یونیورسٹی کے اسٹاف نے کورونا کے مریضوں کو سہولت دینے کے لیے ربورٹ بنا لیاہے،جو عالمی…