شمالی وزیرستان میں فوجی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے شمالی وزیرستان کے علاقے غریوم میں…
Year: 2021
اسلام آباد: حکومت نے ہفتے میں دو دن چھٹی اور کاروبار رات 8 بجے بند کرنے کا اعلان کردیا، بندشیں 3 اگست سے 31 اگست تک نافذ العمل ہوں گی۔ سربراہ این سی او سی اسد عمر اور معاون خصوصی…
وزیراعظم عمران خان پاک چائنہ سینٹر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان پاک چائنہ سینٹر پہنچ گئے جہاں وہ راولپنڈی چیمبر آف کامرس کی تین روزہ تقریب کے اختتامی سیشن میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے نور مقدم قتل کیس میں شواہد مکمل ہیں اُمید ہے کہ نور مقدم کے قاتل کو سزائے موت ہوگی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ…
ینگون: میانمار میں فوج کے سربراہ مِن آنگ ہلینگ نے ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ میں توسیع کردی اور خود وزیراعظم بن گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار میں فوجی بغاوت کی سربراہی کرنے والے آرمی چیف نے ملک…
نیویارک: امریکی شہر نیویارک میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 10 افراد کو زخمی کردیا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق نیویارک میں 2 مسلح افراد نے ہجوم پر فائرنگ کرکے 10 افراد کو زخمی کردیا، واقعہ کے بعد…
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کی صورتحال پر اہم اجلاس طلب کرلیا۔ ملک بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز پر وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں این سی او سی اور وزارت…
اسماعیل ہانیہ ایک بار پھر فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ منتخب ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دوسری مدت کے لیے سیاسی ونگ کا سربراہ منتخب ہونے کے بعد غزہ پٹی پر اسرائیل کے…
عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کورونا کی روک تھام کے لئے شہریو ں کا تعاون ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور سمیت صوبے بھر میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد…
مظفر آباد: خواتین کی مخصوص نشستوں پر تحریک انصاف کی 3 اور پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے ایک ایک سیٹ حاصل کرلی۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں پر امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوگئیں، تحریک انصاف …
