Year: 2021

امریکا نےکہا ہےکہ اگر افغانستان میں دہشت گردی کے کیمپ نظر آئے تو امریکا فوری کارروائی کرے گا۔  امریکی محکمہ خارجہ کے اردو ترجمان زید تارڑ نے کہ افغانستان کے پڑوسیوں پرفرض ہےکہ امن کے لیے دہشت گردوں کی مدد…

کولمبو: سری لنکا نے بھارت کو آخری ٹی 20 میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر 2-1 سے سیریز جیت لی۔ کولمبو میں کھیلے جانے والے میچ میں بھارتی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 81 رنز پر ڈھیر ہوگئی…

راولپنڈی:  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات باہمی مفادات کے تحفظ کیلئے مزید مضبوط ہو رہے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان باہمی شراکت داری علاقائی امن واستحکام کیلئے انتہائی اہم ہے…

وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر عشرت حسین نےعہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔  کہ  ڈاکٹر عشرت حسین نے استعفیٰ وزیراعظم آفس بھیج دیا ہے۔ وزیراعظم آفس  کے مطابق وزیراعظم عمران خان  نے تاحال عشرت حسین کا استعفیٰ منظور نہیں کیا۔  واضح…

اسلام آباد: کینیڈین حکومت کی جانب سے حکومت پاکستان کو 162 موبائل وینٹیلیٹرز کا تحفہ دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر  مینجمنٹ اتھارٹی  (این ڈی ایم اے) کے زیر اہتمام خصوصی تقریب ہوئی ،   تقریب میں چئیرمین این…

امریکی ریاست الاسکا میں شدید زلزلے کے بعد حکام نے سونامی کی وارننگ جاری کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 8.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے بعد املاک یا جان کے ضائع…

پاکستان شوبز انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ مہوش حیات نے ملک میں خواتین اور بچوں کے خلاف بڑھتے جرائم کے بارے میں سوال کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت بتائے ملک میں نظام کی تبدیلی کے لیے کیا…

اسلام آباد: کشمیر کی وزارت عظمیٰ کا تاج کس کے سر سجے گا ، آزاد کشمیر میں حکومت سازی کیلئے وزیراعظم عمران خان نے مشاورتی عمل شروع کردیا۔ وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے نومنتخب ارکان اسمبلی کو بلا…