قومی ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آئندہ ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کو جوائن کر لیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آئندہ ایڈیشن…
Year: 2021
ممبئی: بالی وڈ کی ’بار بی ڈول‘ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل شادی کے بندھن میں بندھ گئے، شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ بھارتی نیوز ایجنسی ’اے این آئی‘ نے دعویٰ کیا ہے…
لاہور(آئی این پی) فضائی آلودگی کے اعتبار سے بدھ بھی لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضاﺅں میں آلودہ ذرات کی مقدار 224 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی،…
ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر کھلاڑی کل سے پریکٹس کریں گے۔ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے انکار کے بعد ویسٹ انڈیز ٹیم کی سیریز کھیلنے…
لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ (نمائندگان خبریں) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پرسانحہ سیالکوٹ کے مرکزی کرداروں کی گرفتاری کےلئے پولےس کے چھاپے جاری ہےں اور مزید 8مرکزی ملزمان کو گرفتارکرلےاگےا ہے۔ پنجاب پولیس نے سی سی ٹی وی…
لاہور (سپیشل رپورٹر) پنجاب کے میدانی علاقوں میںدھند کا سلسلہ شروع ہوتے ہی لیسکو کے ٹرانسفارمر چوری ہونے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ متعلقہ حکام چوری کے مقدمات درج کرادیئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے ٹرانسفارمر چوری میں لیسکو عملے…
لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے وزیر اعلی آفس کا اچانک دورہ کےا ۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے سیکرٹریز، ایڈیشنل سیکرٹریز، ڈپٹی سیکرٹریز اوردےگر سٹاف کے دفاتر کا دورہ کیا ۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے دفاتر…
پشاور (جنرل رپورٹر) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کبھی نہیں کہاکہ پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنا دیں گے ، ہمارا مقصد پاکستان کو فلاحی ریاست بناناہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم عمران خان نے گورنر ہاﺅس…
قومی ادارہ صحت ویکسین اور سیرم بنا کر فراہم کرنے کا پابند ، ادارے نے کاغذی فارما سیوٹیکل کمپنی سے معاہدہ کرلیا۔ AJM ڈسٹری بیوشن کمپنی جس کے پاس ویکسین بنانے کی لیبارٹری موجود ہی نہیں۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا…
راولپنڈی (بیورو رپورٹ)کور کمانڈر کانفرنس نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف زیرو ٹالرنس کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ افسوسناک واقعہ ہے، ایسے عناصر کے خلاف کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،افغانستان میں…
