Year: 2021

فصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ دنیا کے کرپٹ افراد میں نوازشریف کا نام آیا تھا۔ فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ مریم نواز نے کہا تھا کہ پاکستان توکیا لندن میں…

وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کے لیے انسانی بنیادوں پر 5 ارب روپے امداد کی منظوری دے دی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت افغانستان کے لیے قائم اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اعلامیےکے مطابق اجلاس میں آرمی چیف…

گزشتہ روز سوڈان میں فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان ہوئے معاہدے کے بعد برطرف وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے دوبارہ حکومت سنبھال لی۔ کہا جا رہا ہے کہ معاہدے کیلیے اقوام متحدہ، امریکا اور کچھ دیگر ممالک نے ’’اہم کردار‘‘…

امریکی ریاست وسکانسن کے شہر مل واؤکی  کے قریب ایک شخص نے کرسمس پریڈ کےشرکا پر تیز رفتار گاڑی چڑھا دی جس سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کا بتانا ہےکہ واقعہ مقامی وقت کے مطابق شام پونے…

بلوچستان کے قصبے پنجگور میں دہشتگردوں نے سکیورٹی فورسز کی پیٹرولنگ پارٹی پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک سپاہی شہید ہوگیا۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پنجگور میں دہشتگردوں…